پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن سے قبل کھلاڑیوں کی ریٹینشن سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق پشاور زلمی نے اپنے کپتان بابر اعظم کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ اوپننگ بلے باز صائم ایوب کو ریلیز کرنے […]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو بلوچستان میں حالیہ حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی، جس میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کی گئی اور حملوں میں خواتین کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ’گھناؤنا‘ اور ’غیر انسانی حربہ‘ قرار دیا گیا۔ قرارداد وفاقی وزیر […]

امریکہ کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی کوشش شروع کیے ہوئے اب چھ برس ہو چکے ہیں۔ یا زیادہ درست الفاظ میں کہا جائے تو چین کی ملکیت سے ٹک ٹاک کو نکالنے کے لیے پابندی کی دھمکی کو بطور ہتھیار استعمال کیا گیا۔ ان برسوں کے دوران مسلسل […]

اس مہینے کے شروع میں جب ارشد ملک نے کابل کا دورہ کیا تو افغان دارالحکومت کے ارد گرد ہندو کش کے پہاڑی سلسلے پر ایک نظر دوڑانے سے وہ تشویش کا شکار ہو گئے۔   سیو دی چلڈرن ایشیا کے علاقائی ڈائریکٹر نے دی انڈیپینڈنٹ کو بتایا کہ ’شہر کے […]

قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایوف منگل کو پاکستان کا اپنا پہلا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ اس دو روزہ دورے میں ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی  قازقستان کے صدر  ہمراہ ہو گا جس میں سینیئر وزرا اور […]

غزہ کی جنوبی کی رفح سرحدی کراسنگ کے جزوی طور پر کھلنے کے بعد بیمار اور زخمی غزہ کے باشندوں نے پیر کو علاج کے لیے مصر جانا شروع کر دیا جبکہ اس موقع پر خاندانوں کے ملاپ کے جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ اسرائیل نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بارے میں پرامید ہیں۔  یہ بات انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر کی جانب سے اس تنبیہ کے بعد کہی کہ ایران پر کوئی بھی امریکی حملہ علاقائی جنگ کا سبب بنے […]

پاکستان کے وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے اتوار کو کہا کہ اسلام آباد کویت کے ساتھ مجوزہ لیبر تعاون معاہدے پر دستخط کے لیے تیار ہے، جو ممکنہ طور پر کویتی ولی عہد کے آئندہ دورۂ پاکستان کے دوران حتمی شکل پا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ […]

بحیرہ روم کے ساحل پر محصور فلسطینی پٹی غزہ کو مصر سے جوڑنے والی واحد سرحدی گزرگاہ رفح کو تقریباً ایک سال بعد پیر کو محدود تعداد میں مسافروں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ یہ کراسنگ مئی 2024 میں اسرائیلی فوج کے قبضے کے بعد بند کر دی […]

ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کو روکنے کے لیے معاہدے کی امید ظاہر کرنے کے بعد امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات شروع کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ گذشتہ ماہ ایران میں حکومت مخالف مظاہروں […]