رواں سال کی پہلی قومی پولیو مہم کا آغاز کب ہوگا، تاریخ کا اعلان ہوگیا

Share

قومی انسداد پولیو مہم  وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پولیو کا خاتمہ میڈیا کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا۔ 

انہوں نے کہا کہ اس سال کی پہلی پولیو مہم کا آغاز دو  فروری سے کیا جارہا ہے۔ پاکستان پولیو کے اخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  پولیو کے پچھلے سال 31 کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں جس میں زیادہ تعداد کے پی کے ہیں۔

مزید برآں  کراچی کے کچھ علاقوں میں مشکلات پیش آتی ہیں جبکہ بلوچستان سے 14 مہینوں سے کوئی کیس نظر نہیں آیا۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ترکی میں چھاپے، چھ مبینہ ایرانی جاسوس گرفتار: ترک اخبار

جمعرات جنوری 29 , 2026
Share ترک انٹیلی جنس اور سکیورٹی فورسز نے ترکی کے اندر کام کرنے والے ایک مشتبہ ایرانی جاسوسی نیٹ ورک کو توڑتے ہوئے پانچ صوبوں میں مشترکہ چھاپے مار کر چھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ روزنامہ ’صباح‘ کے مطابق یہ کارروائی ترکی کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم […]

You May Like