نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا افسر راولپنڈی سے مبینہ طور پر اغواء

Share

راولپنڈی سے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے افسر کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔

سب انسپکٹر صارم علی خان مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے دفتر سے نکلا تھا۔ پولیس نے سب انسپکٹر کے مبینہ اغواء کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا۔

مقدمے کے مطابق سب انسپکٹر صارم علی خان 15 اگست کو گھر سے دفتر کے لیے نکلا تھا، جس کی گاڑی مسجد کے باہر سے ملی ہے۔

بھائی نے مقدمے میں بتایا کہ صارم علی خان کا موبائل فون نمبر مسلسل بند ہے، نامعلوم افراد نے بھائی کو اغواء کر لیا۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

امریکہ نے غزہ کے شہریوں کے لیے وزٹ ویزوں کا اجرا عارضی طور پر روک دیا

اتوار اگست 17 , 2025
Share امریکی حکومت نے ہفتے کو کہا ہے کہ وہ غزہ کے شہریوں کے لیے وزٹ ویزوں کا اجرا معطل کر رہی ہے۔ امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ ’غزہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے تمام وزٹ ویزوں کا اجرا اس […]

You May Like