رضوان اور بابر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، سابق ہیڈ کوچ

Share

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ دونوں اچھے کھلاڑی ہیں لیکن کرکٹ اب  تبدیل ہو چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ ہیڈ کوچ مائیک  ہیسن اور کپتان سلمان علی آغا اپنے پلان کے مطابق کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔

مکی آرتھر نے کہا کہ ہمارے دور میں پاکستان ٹیم نمبر ون بنی جس کے لیے میں نے اور سابق کپتان سرفراز احمد نے پلاننگ کی تھی۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیلابی صورت حال: پنجاب شدید تباہی کے خطرے سے دوچار، فوج طلب

بدھ اگست 27 , 2025
Share پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف دریاؤں میں طغیانی اور سیلاب کے پیش نظر وفاق سے کم از کم چھ اضلاع میں فوج کی فوری تعیناتی کی درخواست کی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ایک بیان میں بتایا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر دریاؤں […]

You May Like