کراچی کے علاقے ملیر میں زلزلے کے جھٹکے

Share

کراچی کے علاقے ملیر میں 3.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کراچی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ صبح 9 بج کر 34 منٹ پر آیا جس کا مرکز ملیر سے 7 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

افغانستان انٹرنیٹ بندش، پروازیں اور کالز بھی متاثر:’جیل بن گیا ہے‘

بدھ اکتوبر 1 , 2025
Share افغانستان میں شہری منگل کو دوسرے دن بھی انٹرنیٹ سروسز سے محروم ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے بندش کی تصدیق نہیں کی گئی۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والی پشتو زبان کی شاعرہ شفیقہ خپلواک نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا ’افغانستان آف لائن، افغانستان جیل۔‘ ایمل ولی نامی ایکس کے […]

You May Like