پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ ترجمان پی سی بی عامر میر کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ اس حوالے سے مشاورت جاری ہے اور […]
تازہ ترین
اے پی پی میگا کرپشن کیس میں 13 ملزمان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج ہوگئی، ایف آئی اے نے 7 ملزمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منگل کو اسپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے مقدمے کے نامزد ملزمان فرقان راؤ، معظم جاوید کھوکھر، ارشد مجید […]
سپارکو ڈے کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کردیے گئے جو پاکستان کی خلائی تحقیق میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ ٹکٹ آئی کیوب – قمر، پاک سیٹ – ایم ایم 1 اور ای او – 1 کی کامیاب لانچ کو خراجِ تحسین پیش کرنے […]
بھارت کی نام نہاد بڑی جمہوریت میں مودی کی دوغلی پالیسی اور اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک بے نقاب ہوگیا۔ انتہا پسند مودی سرکار کی جانب سے کرکٹ کے کھیل کو سیاسی آلہ بنانے کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں۔ مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے جنگی جنون میں مبتلا […]
لاہور ہائیکورٹ میں رجب بٹ و دیگر کے ساتھ مل کر خاتون سے زبردستی زیادتی کے ملزم سلمان حیدر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس جواد ظفر نے کیس کی سماعت کی اور متعلقہ ایس پی کو 19 ستمبر کو رپورٹ سمیت طلب کرلیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو […]
پسنی اور اورماڑہ میں بجلی بل نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری پسنی ( روزنامہ ایگل حب بلوچستان ) سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن مکران سرکل کی ہدایت اور ایکسیئن آپریشن ڈویژن کیسکو گوادر کے احکامات پر ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن کیسکو پسنی نے پسنی اور اورماڑہ میں بجلی بلوں کی […]
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، اس آفت کی وجہ سے ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، لاکھوں افراد متاثر ہوئے، جبکہ ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوئیں۔ نامور گلوکار علی ظفرنے ان سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی […]
موجودہ دور میں ایسے اہل فن خال خال ہیں جو بہ یک وقت فطری طور پر عمدہ شاعر، ماہرعروض داں اور مختلف و متنوع معلومات کے حامل ہوں۔ قحط الرّجال ہے کہ اچھا شعر کہنے والے ہی نہیں ، سمجھنے والے اور سمجھ کر داد دینے والے بھی کم کم […]
ہالینڈ کا ایک چھوٹا سا قصبہ دنیا میں واحد مقام ہے جہاں ایک ایسی فیکٹری واقع ہے جو چپ (chip) بنانے والی خاص قسم کی مشینیں بناتی ہے۔ یہ مشینیں ایسی روشنی پیدا کرتی ہیں جو قدرتی طور پر زمین پر کہیں نہیں ملتی یعنی انتہائی الٹرا وائلیٹ شعاعیں(Extreme ultraviolet)۔ […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (AVIC) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا، یہ دورہ بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے 128ویں دن عمل میں آیا۔ صدر مملکت بطور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر AVIC کمپلیکس پہنچے، جہاں انہوں نے پورے کمپلیکس کا معائنہ […]
