کیف: روس کے تازہ ڈرون حملوں کے بعد نیٹو رکن ممالک رومانیہ اور پولینڈ نے اپنے جنگی طیارے فوری طور پر فضاء میں بھیج دیے۔ رومانیہ کی وزارتِ دفاع نے بتایا کہ ایک روسی ڈرون نے ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس پر دو ایف-16 طیارے الرٹ […]
تازہ ترین
فتنۃ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرِعام پر آگئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ فتنۃ الخوارج کے درمیان پے در پے ناکامیوں کے بعد اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، مصدقہ ذرائع کے مطابق پچھلے تین ماہ میں فتنہ الخوارج کی بڑی تشکیلیں بارڈر کراسنگ کے […]
تحصیل علی پور میں دریائے چناب پر واقع ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی سطح میں بتدریج کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق ہفتے کے روز پانی کی آمد و اخراج 4 لاکھ 22 ہزار 552 کیوسک ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ […]
قطر پر اسرائیل کے حملے کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے، اسی دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی اسرائیل کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے گزشتہ روز مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے […]
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر عوامی ریلیف کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے اگست کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں […]
کراچی: انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ عدالتی احکامات کے باوجود انڈر گریجویٹ ایس ایچ اوز کو ہٹانے میں ناکام ہوگئے، آئی جی سندھ کے پہلے ہی دو حکم ناموں پر عمل نہیں کیا گیا لیکن 9 ستمبر کو تیسرا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی […]
عصرِ حاضر میں مصنوعی ذہانت (AI) نے ہماری زندگی کے ہر شعبے کو نئی جہتیں دی ہیں۔ صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں بھی، یہ ایک انقلابی ٹول کے طور پر ابھری ہے، جہاں اے آئی چیٹ بوٹس نے ذہنی صحت اور ابتدائی طبی مشورے کے لیے ایک نیا […]
سوات: کبل کے علاقے منجہ میں تیز رفتاری کے باعث مسافر ہائی ایس کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 10 خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر کبل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 5 افراد کی حالت تشویشناک بتائی […]
منگھوپیر میں فائرنگ کے واقعے میں کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے فائرنگ کے الزام میں سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منگھوپیر کے علاقے حاجی ملک گوٹھ واٹر بورڈ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کے کیس کی سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیے کہ عجیب بات ہے! جن لاپتا افراد کو حکومت دہشت گرد کہتی رہی اب ان کو پیسے دے رہی ہے جبکہ عدالت نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو لاپتا شہری عمر عبداللہ کے اہل […]
