راولپنڈی میں قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے دو ماہ قبل راستے کے تنازعہ پر گھر میں گھس کر فائرنگ، کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار سے شہری کو قتل کیا۔ اس کے علاوہ ملزمان نے تین […]
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی حیران کن دعوے کرتے ہوئے خطے کی صورتحال کو مزید سنجیدہ قرار دے دیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کی موت کی خبریں محض افواہ بھی ہو سکتی ہیں […]
اسرائیل نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے لبنان پر ظلم و بربریت کی نئی تاریخ رقم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ فضائی حملہ جنوبی قصبے برج قلعویہ میں واقع ایک کلینک پر کیا گیا جہاں طبی عملہ ڈیوٹی پر موجود تھا۔ بیان میں […]
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ایشیاء انڈر12 ٹیم مقابلوں کے ساتھ ایشیاء ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ کے لیے پاکستان کے بوائز و گرلز اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ایونٹ 11 سے 18 اپریل 2026 تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں قومی ٹیم […]
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے پروازوں کے لیے نیا نوٹم جاری کردیا۔ لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے 6 سیکٹرز کو 16 مارچ کے دن عارضی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس دوران کمرشل پروازوں کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کی […]
امریکا اور اسرائیل کی ایران پر جنگ کے باعث پاکستان سے مشرق وسطی کے لیے فلائٹ آپریشن بدستور معطل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کی 72 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، 14 دن میں پاکستان سے خلیجی ممالک کی منسوخ پروازیں 1456 سے تجاوز کر گئیں۔ کراچی […]
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین احمد وانی نے پاکستان کے آڈیٹر جنرل آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ پچھلے پانچ سالوں کے دوران فیڈریشن کی کارکردگی کا جامع آڈٹ کرے۔ پی ایچ ایف کے صدر نے اپنے خط میں بتایا کہ یہ فیڈریشن […]
رمضان المبارک کے 20 روز میں بھیک مانگنے کیلیے سعودی عرب جانے والے 900 پاکستانیوں کو روانگی کے عین وقت روکے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف ایف آئی اے کراچی زون کے ڈائریکٹر منتظر مہدی نے ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے بتایا کہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملوں کے فیصلے سے متعلق بڑا یوٹرن لیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس اقدام کی جانب ان کے قریبی مشیروں نے مائل کیا تھا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا میں پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے بتایا کہ ایران سے […]
سونے کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارد ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 62ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 5ہزار 168ڈالر فی اونس کی سطح پر […]
