کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے کشمیر اور گلگت بلتستان کے گردونواح میں محسوس […]
تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی اور پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے چین کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان میں تعینات عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ […]
پاک افغان سرحدی صورتحال پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کی ایک ایک انچ کی حفاظت ہم سب کا قومی فریضہ ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی تشویشناک ہے، صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان کے […]
عطاء اللہ تارڑ نے پاک-افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے اور آئندہ بھی دیا جاتا رہے گا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ افغان طالبان رجیم اور بھارتی […]
ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جن میں پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی منظوری بھی شامل ہے۔ اجلاس میں کابینہ نے سعودی وزارت داخلہ اور پاکستانی وزارت داخلہ کے درمیان سائنسی، […]
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے وارداتوں کی ناکامی کے لیے کارروائی کرتے ہوئے 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ زمان ٹاؤن پولیس کے مطابق کورنگی سیکٹر 48 کے خدیجہ شادی ہال کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو زخمی ہوئے، جن کی شناخت فاروق […]
بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمن کا مجسمہ مسمار کرنے والے نوجوانوں کو عوام نے مسترد کردیا۔ سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوان جو ’’ جین زی‘‘ کہلاتے ہیں کی جماعت عام انتخابات میں صرف 6 نشستیں حاصل کرسکی۔ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی جہاں ملک کی سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کی […]
شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر 12 میں ارکان گراؤنڈ کے قریب پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا […]
اسلام آباد: عمران خان کو فالو اپ طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا جہاں ان کی آنکھ کے علاج کا اہم مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔ پریس ریلیز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید عمران احمد خان نیازی کو 24 فروری 2026 کو […]
