پالانٹیر (Palantir) سیلیکون ویلی کی پراسرار اور طاقتور کمپنیوں میں سے ایک ہے، جو ڈیٹا کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے والی ایک عالمی طاقت بن چکی ہے۔ گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر پالانٹیر کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’پالانٹیر ٹیکنالوجیز نے جنگ […]
پاکستان میں عموماً گاڑی خریدنے سے پہلے بکنگ کرانی پڑتی ہے اور بعض کمپنیوں کی جانب سے گاڑی ڈیلیور کرنے کے لیے مہینوں کا وقت دیا جاتا ہے لیکن اب الیکٹرک سکوٹر یا بائیک کے لیے بھی ایسا ہی کرنا پڑے گا کیوں کہ ملک میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی […]
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے اتوار کو امید ظاہر کہ امریکہ اور ایران مذاکرات جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں اسحٰق ڈار کا کہنا تھا کہ ’یہ انتہائی ضروری ہے کہ فریقین جنگ بندی کے حوالے سے اپنے عزم پر قائم […]
آپ نے کتنی بار اپنی کسی علامت کو گوگل کیا ہے؟ یا مصنوعی ذہانت سے اپنی حالت کی تشخیص کرنے کا پوچھا ہے؟ یا کسی ’انفلوئنسر‘ کے اس ’ویلنس ہیک‘ پر یقین کر لیا ہے جو بغیر کسی سائنسی ثبوت کے آپ کے علاج کا دعویٰ کرتا ہے؟ اگر ان […]
خلیج میں کشیدہ صورتحال اور اسرائیل، امریکہ اور ایران جنگ کے باعث تیل کے بحران کی وجہ سے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی برآمدات میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ چائنہ پسنجر کار ایسوسی ایشن کی جانب سے رواں سال مارچ کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال کے مقابلے میں مارچ […]
نئی تحقیق کے مطابق چین کے مصنوعی ذہانت کے نظام نے امریکی ریاضی دان کے ایک دہائی قبل پیش کردہ مسئلے کو حل کر لیا ہے۔ یہ الجبرا کا مفروضہ (Algebra Conjecture) پہلی بار 2014 میں یونیورسٹی آف آئیووا کے پروفیسر ڈین اینڈرسن نے پیش کیا تھا، جن کا 2022 […]
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پیر کو واشنگٹن میں ورلڈ بینک گروپ کی منیجنگ ڈائریکٹر (آپریشنز) انا بیردے سے ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورتحال، خاص طور پر مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے اثرات سے نمٹنے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب […]
وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کئی دہائیوں بعد براہ راست بات چیت کا سہرا پاکستان کو جاتا ہے اور پاکستان مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے لیے اب بھی پرامید ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران […]
پاکستان میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہفتے کے آخر میں ہونے والے امن مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہونے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو اعلان کیا کہ امریکی بحریہ آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی کرے گی۔ ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ […]
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے پیر کو انقرہ میں آبنائے ہرمز کے بارے میں انادولو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پوری دنیا بین الاقوامی ٹرانزٹ کھلا چاہتی ہے، بند نہیں، اہم سمندری راستے مسلح امن فوج کی مداخلت سے کھولنے میں بہت مشکلات ہوں گی۔‘ ’ہماری پوزیشن […]
