روس کی یوکرین سے جنگ شروع ہوئے ابھی ایک سال ہی گزرا تھا جب ایک یوکرینی ڈرون انسٹرکٹر نے ایک ایسا خیال پیش کیا جو فوجیوں کو کسی سائنس فکشن فلم جیسا لگا۔ خیال سادہ تو تھا، مگر ناقابلِ یقین بھی، یعنی چھوٹے کواڈکاپٹر ڈرونز کو فضا میں دشمن کے […]
پنجاب کے محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق سموگ کی موجودگی کے باوجود صوبے میں گذشتہ ایک سال کے دوران فضائی آلودگی نمایاں حد تک کم ہوئی ہے اور ایئرکوالٹی انڈیکس اوسطاً 150 پوائنٹس سے کم ہو کر 88 پوائنٹس پر آ گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ بہتری صوبائی حکومت کے مؤثر […]
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ای بار پھر دعویٰ کیا ہے وہ جب چاہیں بڑی آسانی کے ساتھ اور کسی کی مدد کے بغیر بھی آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھول سکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے ساتھ امریکا اور اسرائیل کی جنگ کو 35 روز ہوگئے اور تاحال آبنائے ہرمز […]
پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جس میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ تاہم پڑوسی ملک بھارت سے پاکستان کی یہ کامیابی ہضم نہیں ہورہی اور آئے روز پی ایس ایل کے خلاف کوئی نہ کوئی پروپیگنڈا کرنے […]
امریکی حکام کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی گہرائی میں موجود جوہری مراکز سے یورینیم قبضے میں لینے کے لیے ایک خطرناک فوجی آپریشن شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں، جو اس جنگ میں ایک بڑی شدت کی نمائندگی کرے گا۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے پانچویں […]
انڈیا نے پیر کو ملک کو ماؤ نواز شورش سے پاک قرار دے دیا ہے، جس کے ساتھ ہی دہائیوں پرانی بغاوت کو شکست دینے کی طویل مدتی ڈیڈ لائن مکمل ہو گئی ہے۔ وزیرِ داخلہ امت شاہ نے پارلیمان کو بتایا کہ انڈیا ان باغیوں سے ’پاک‘ ہو چکا […]
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کا آج 32 واں دن ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ اس جنگ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس۔ رات 11 بج کر 40 منٹ بغداد میں امریکی صحافی اغوا، ایک […]
اسرائیل نے پیر کو ایک نیا متنازع قانون منظور کیا ہے جس کے تحت اگر کوئی فلسطینی اسرائیلیوں پر مہلک حملے میں مجرم قرار پاتا ہے، تو اسے سزائے موت (پھانسی) دی جا سکتی ہے اور یہ سزا اب ’ڈیفالٹ‘ یعنی عام سزا ہوگی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلسطینی […]
پاکستان اور سعودی عرب سمیت آٹھ مسلم ممالک نے منگل کو ایک مشترکہ اعلامیے میں مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں اور مسیحوں کی عبادت گاہوں کی آزادی پر اسرائیل کی جانب سے عائد مسلسل پابندیوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی اور انہیں مسترد کرتے ہوئے اشتعال انگیز اقدام قرار […]
نیپال پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ پہاڑوں پر جانے والے ٹریکرز کے ریسکیو کی غرض سے جعلی ہیلی کاپٹر مہمات انجام دینے والے 32 افراد پر کروڑوں ڈالر کے انشورنس سکینڈل کے الزام میں فرد جرم عائد کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، […]
