پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے جمعرات کو اپنے انڈین ہم منصب راج ناتھ سنگھ کو یاد دلایا کہ ’دو جوہری ملکوں کے درمیان جنگ کی خواہش رکھنا ناقابل فہم ہے اور اس کے سنگین نتائج ہوتے ہیں۔‘ خواجہ محمد آصف کی جانب سے یہ سرزنش جمعرات کو […]
ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے افغانستان کے بارے میں اپنی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے باعث ایران کے چاہ بہار اور بندر عباس بندرگاہوں کے راستے ہونے والی درآمدات میں کمی آئی ہے، تاہم فی الحال افغانستان کی مارکیٹ مجموعی طور پر […]
پاور ڈویژن نے بدھ کو بتایا کہ پاکستان میں تھر کے علاقے میں کوئلے کی کان کنی کے عمل کو ڈیزل سے بجلی پر منتقل کیا جا رہا ہے، جس سے سالانہ ڈھائی سے تین کروڑ ڈالر کی بچت متوقع ہے اور بجلی پیدا کرنے کی لاگت بھی کم ہو جائے […]
خیبر پختونخوا حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے جب سہیل آفریدی صوبے کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کیا تو یہی امید کی جا رہی تھی کہ اب مزاحمت زور پکڑے گی، لیکن بظاہر اب لگ رہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی مہم سست پڑ […]
کراچی کی فلاحی تنظیم چھیپا فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ جمعرات کو شہر میں شدید بارشوں کے دوران دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں کم از کم چھ افراد جان سے گئے، جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں۔ شہر قائد میں جمعرات کو وقفے وقفے سے بارش اور تیز […]
وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جمعرات کی شب مشترکہ پریس کانفرنس میں پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کر دیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے اس موقع […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور پائیدار امن کے لیے قومی اصلاحی تحریک اور ایسپائر نامی سول سوسائٹی تنظیم کی جانب سے منگل کو ہونے والے جرگے نے دونوں ممالک سے فائر بندی اور بات چیت کے ذریعے معاملات حل کرنے پر زور دیا ہے۔ جرگے کا […]
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس کے مطابق جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ڈومیل پولیس سٹیشن کے قریب دھماکہ میں پانچ شہری جان سے گئے ہیں جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ بنوں پولیس کے کنٹرول روم کے اہلکار نے انڈپینڈنٹ اردو بتایا کہ حملے میں ڈومیل […]
اکتوبر 2023 میں جنگ شروع ہونے کے بعد غزہ کی خواتین کی زندگی پہلے ہی ڈرامائی طور پر تبدیل ہو چکی تھی۔ فروری میں ان کی زندگی مزید متاثر ہوئی جب امریکہ اور اسرائیل نے مل کر فروری میں ایران پر حملہ کر دیا۔ یہ کہنا مبالغہ نہیں ہو گا […]
کویت اور قطر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران کی جانب سے فائر کیے گئے مزید کروز میزائل اور ڈرونز مار گرائے ہیں۔ کویت کی فوج نے بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو کروز میزائل اور 13 ڈونز مار گرائے ہیں۔ […]
