قرون وسطیٰ کے کیمیا دان سیسے کو سونے میں تبدیل کرنے کے خواب دیکھا کرتے تھے۔ آج ہمیں معلوم ہے کہ سیسہ اور سونا دو مختلف عناصر ہیں اور کوئی بھی کیمیائی عمل انہیں ایک سے دوسری دھات میں تبدیل نہیں کر سکتا ہے۔ ہمارا جدید علم ہمیں سیسے کے […]

پاکستان سپر لیگ11 میں نوجوان کھلاڑی معاذ صداقت نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو حیران کر دیا۔ پی ایس ایل 11 میں معاذ صداقت نے نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے صرف 19 گیندوں پر ففٹی بناکر پی ایس ایل میں سب سے تیز ففٹی بنانے والوں کی فہرست میں […]

وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ہدایت کی ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے رجحان کے باعث ملک پر مرتب ہونے والے معاشی اور مالیاتی اثرات سے نبرد آزما ہونے کے لیے درمیانی اور طویل مدتی جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔ […]

اسلام آباد میں قائم تیھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آپریشن غضب للحق کی وجہ سے مارچ کے دوران پاکستان میں عسکریت پسندی سے متعلق اموات میں 35 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی […]

پاکستان اور افغانستان کے حکام نے منگل کو تصدیق کی کہ افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لیے طورخم سرحد کو کھول دیا گیا ہے۔ صوبہ ننگرہار کی وزارت اطلاعات کے مطابق سرحد کھلنے پر ننگرہار کے عمری کیمپ میں پناہ گزینوں کی رہائش اور سہولیات کے لیے تمام انتظامات مکمل […]

پنجاب کی صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے جنوبی اضلاع ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں 2 سے 4 اپریل کے دوران شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان […]

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 31 مارچ 2026 کو بیجنگ میں ملاقات کی جس میں خلیج اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر مشترکہ بیان میں کہا گہا ہے کہ؛ 1- فوری سیزفائر کیا جائے۔2- ہیومینیٹیرین رسائی کو یقینی […]

لاہور یونیورسٹی آف مینیجمنٹ سائنسز (لمز) میں گیٹس فاؤنڈیشن کی مالی معاونت سے پاکستان کا پہلا قومی مصنوعی ذہانت (اے آئی) مرکز قائم کیا جا رہا ہے، جو مقامی زبانوں میں آگہی فراہم کرنے والا اپنی نوعیت کا منفرد ادارہ ہو گا۔ اس مرکز کا بنیادی ہدف زچہ، نومولود اور […]

پولیس نےٹویوٹا موٹرز اسلام آباد کے ایم ڈی اور  کاروباری شخصیت عامر اعوان کے قتل کیس میں پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ حکام نے کہا ہے کہ یہ ایک ’منظم بین الصوبائی ڈکیتی گینگ‘ تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی عمریں 20 سے 21 سال […]

پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اتوار کو مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران پھسل کر گر گئے جس کے بعد ان کے بیٹے نے رات گئے ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ ان کے والد کو ’کندھے میں ہیئر لائن فریکچر ہے۔‘ اسلام آباد […]