پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے جمعے کو کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں ’انڈین سرپرستی میں سرگرم‘ 22 عسکریت پسند مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا […]
چین نے اپنی سمندری طاقت بڑھانے، وسائل محفوظ کرنے اور علاقائی دعوؤں کو مضبوط کرنے کی کوششوں کے دوران ایک ویڈیو میں ایک ایسے طیارہ بردار بحری جہاز کی طرف اشارہ کیا ہے جو اس کا پہلا جوہری جہاز ہو سکتا ہے۔ پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) بحریہ کی […]
انڈیا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شیئر کیے گئے اس تبصرے کو ’لاعلمی پر مبنی‘ قرار دے کر مسترد کر دیا ہے، جس میں ملک کو ’جہنم کا گڑھا‘ کہا گیا۔ انڈیا کا کہنا ہے کہ یہ تبصرہ نامناسب تھا اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات سے مطابقت […]
امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ایک امریکی فوجی پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے وینزویلا کے سابق صدر نکولس مادورو کو گرفتار کرنے کے امریکی آپریشن سے متعلق خفیہ معلومات استعمال کرتے ہوئے آن لائن پیشگوئی مارکیٹس میں شرط لگائی۔ نارتھ کیرولائنا کے شہر فیئٹ وِل سے تعلق رکھنے […]
پاکستان کے مرکزی بینک نے جمعے کو کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کر دیے گئے ہیں جب کہ گذشتہ ہفتے 2.45 ارب ڈالر واپس کیے گئے تھے۔ نئی ادائیگی کے بعد یو اے ای کو 3.45 ڈالر ڈیپازٹ کی واپسی کا عمل […]
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سرکاری محکموں میں 43 ہزار سے زائد آسامیاں ختم کر دی گئی ہیں جن میں 10 ہزار آسامیاں محکمہ زراعت کی تھیں۔صوبائی حکومت کے اس فیصلے پر پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنظیم گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس سراپا احتجاج ہے کہ اس فیصلے نہ صرف […]
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیویشن کراچی کی جانب سے استعمال شدہ موبائل فونز کی نئی ویلیویشن جاری کر دی گئی ہے، جس سے اب موبائل فون کاروبار سے وابستہ افراد کے مطابق موبائل قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا۔ کسٹمز حکام کی جانب سے 21 اپریل کو جاری مراسلے کے […]
یوکرین کے صدر وولودی میر زیلنسکی جمعے کو سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں وہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ حالیہ ہفتوں میں یہ ان کا مملکت کا دوسرا دورہ ہے۔ یوکرینی صدر نے امریکہ-اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کے تناظر میں خلیجی ممالک کے […]
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایک ٹیم جمعے کی شب اسلام آباد آمد پہنچ گئی جہاں امریکہ سے مذاکرات کے دوسرے دور سے متعلق تجاویز پر غور کا امکان ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورہ پاکستان […]
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو نے جمعے کے روز کہا ہے کہ ان کا پروسٹیٹ کینسر کے ابتدائی مرحلے کا کامیاب علاج ہوا ہے، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ علاج کب کیا گیا تھا۔ اپنی سالانہ میڈیکل رپورٹ کے جاری ہونے پر سوشل میڈیا پر […]
