امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی اسلام آباد میں ہونے کا امکان۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات بنا معاہدے کے ختم ہوا تھا۔ امریکی صدر نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کا اعلان کیا ہے۔ ایران نے امریکی ناکہ بندی کے اعلان کو ’خود مختاری خلاف […]

پاکستان پاور ڈویژن نے پیک آورز کے دوران روزانہ سوا دو گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد بڑھتی ہوئی طلب کو قابو میں رکھنا اور بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو روکنا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آج ترکی، مصر اور سعودی عرب کے اعلیٰ سفارتکاروں سے ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر مشترکہ تعاون فریم ورک بنانے سے متعلق بات چیت کی ہے۔ منگل کو پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ […]

آرٹیمس ٹو کے خلابازوں نے جمعے کو بحرالکاہل میں لینڈنگ کر کے نصف صدی سے زائد عرصے بعد انسان کا چاند کی جانب پہلا سفر مکمل کر لیا۔ اس دوران انہوں نے انتہائی شاندار انداز میں چاند کے قریب نئے ریکارڈز قائم کیے۔ یہ ایک ایسے مشن کا ڈرامائی اور […]

پالانٹیر (Palantir) سیلیکون ویلی کی پراسرار اور طاقتور کمپنیوں میں سے ایک ہے، جو ڈیٹا کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے والی ایک عالمی طاقت بن چکی ہے۔ گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر پالانٹیر کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’پالانٹیر ٹیکنالوجیز نے جنگ […]

پاکستان میں عموماً گاڑی خریدنے سے پہلے بکنگ کرانی پڑتی ہے اور بعض کمپنیوں کی جانب سے گاڑی ڈیلیور کرنے کے لیے مہینوں کا وقت دیا جاتا ہے لیکن اب الیکٹرک سکوٹر یا بائیک کے لیے بھی ایسا ہی کرنا پڑے گا کیوں کہ ملک میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی […]

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے اتوار کو امید ظاہر کہ امریکہ اور ایران مذاکرات جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں اسحٰق ڈار کا کہنا تھا کہ ’یہ انتہائی ضروری ہے کہ فریقین جنگ بندی کے حوالے سے اپنے عزم پر قائم […]

آپ نے کتنی بار اپنی کسی علامت کو گوگل کیا ہے؟ یا مصنوعی ذہانت سے اپنی حالت کی تشخیص کرنے کا پوچھا ہے؟ یا کسی ’انفلوئنسر‘ کے اس ’ویلنس ہیک‘ پر یقین کر لیا ہے جو بغیر کسی سائنسی ثبوت کے آپ کے علاج کا دعویٰ کرتا ہے؟ اگر ان […]

خلیج میں کشیدہ صورتحال اور اسرائیل، امریکہ اور ایران جنگ کے باعث تیل کے بحران کی وجہ سے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی برآمدات میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ چائنہ پسنجر کار ایسوسی ایشن کی جانب سے رواں سال مارچ کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال کے مقابلے میں مارچ […]

نئی تحقیق کے مطابق چین کے مصنوعی ذہانت کے نظام نے امریکی ریاضی دان کے ایک دہائی قبل پیش کردہ مسئلے کو حل کر لیا ہے۔ یہ الجبرا کا مفروضہ (Algebra Conjecture) پہلی بار 2014 میں یونیورسٹی آف آئیووا کے پروفیسر ڈین اینڈرسن نے پیش کیا تھا، جن کا 2022 […]