امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع۔ ایران کا آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی کے خاتمے تک مذاکرات سے انکار۔ پاکستان کی امریکہ اور ایران کو مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے آمادہ کرنے کی کوششیں۔ لائیو اپ ڈیٹس اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد، اشیا […]
آزاد کشمیر کے علاقے نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں خاتون جاں بحق جبکہ ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے علاقے تاؤبٹ سے کیل جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔جس کے نتیجے میں راولپنڈی سے […]
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں نمائندگی کرنے والے دو اہم کھلاڑیوں مستفیض الرحمان اور ناہید رانا کا این او سی واپس لے لیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز میں جیت کے بعد بنگلہ […]
پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کو مردان کے ریلوے گراؤنڈ میں ایک بڑا جلسہ منعقد کیا گیا، جس سے پارٹی کے مختلف رہنماؤں نے خطاب کیا۔ جلسے کے اختتام پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے یکم مئی کو لاہور میں جلسے کی کال دے دی۔ جلسے سے وزیر […]
ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات اور خطے میں بدلتی صورتحال کے اثرات صرف سیاست تک محدود نہیں رہے بلکہ مالیاتی منڈیوں میں بھی نمایاں طور پر محسوس کیے جا رہے ہیں۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای سی اے پی) کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے […]
17 اپریل کو وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے ایکس پر تصدیق کرتے ہوئے بیان جاری کیا کہ پاکستان نے چار سال کے وقفے کے بعد بین الاقوامی سرمایہ منڈیوں میں کامیاب واپسی کرتے ہوئےاپنے GMTN (گلو بل میڈیم ٹرم نوٹ) پروگرام کے تحت 50 کروڑ ڈالر کا […]
پاکستان کے مرکزی بینک نے منگل کی صبح بتایا ہے کہ اسے سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب کی جانب سے کل تین عرب ڈالر کی منتقلی مکمل ہو گئی ہے۔ اس طرح پاکستان کو ایک ہفتے میں سعودی عرب سے […]
عالمی سمندری نقل و حرکت 18 اپریل، 2026 کو آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش کے باعث مفلوج اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہوگئی ہے، لیکن اس صورت حال میں پاکستانی بندگاہیں کیا متبادل کے طور پر سامنے آسکتی ہیں؟ علاقے میں کئی ماہ کے بڑھتے عدم استحکام کی وجہ […]
مصری شاہ پولیس نے موبائل ایپ کے ذریعے رقم منتقل کروا کر فرار ہونے کی کوشش کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مصری شاہ کے علاقے میں اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کی گئی۔ یونیفارم میں ملبوس اہلکار نے ایک شہری سے اپنے اکاؤنٹ میں […]
خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں کان کنی کے منصوبے پر کام کرنے والی ایک نجی چینی کمپنی نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے لیز منسوخی کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ تونی پاک منرلز پرائیویٹ لمیٹڈ نامی کمپنی، […]
