فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے خود کو خواجہ سرا قرار دینے والے سماجی رہنما ڈاکٹر مہرب معز کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر سخت رد عمل دیا ہے۔  ماریہ بی پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر اور کاروباری شخصیت ہیں جو ملک میں ایل جی بی ٹی کیو اور صیہونیت […]

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کا دائرہ اس وقت وسیع ہو گیا جب بدھ کو پینٹاگون نے بتایا کہ امریکی آبدوز نے سری لنکا کے ساحل کے قریب ایک ایرانی جنگی بحری جہاز کو نشانہ بنا کر غرق کر دیا ہے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے بدھ کو اعلان […]

منسوخ شدہ پروازیں، ملتوی دورے اور بہت زیادہ غیر یقینی صورتحال، مشرق وسطیٰ میں جنگ ایک ایسے خطے کے سیاحتی نقطہ نظر پر ایک طویل سایہ ڈال رہی ہے جو دنیا بھر کے مسافروں کے لیے ایک قیمتی منزل بن چکا ہے۔ شمالی اردن میں ایک ٹور گائیڈ نازیہ راواشدہ […]

افغانستان میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ رہنے والے متعدد افغانوں نے کہا کہ وہ اپنے گھروں سے بھاگنے پر غور کر رہے ہیں کیونکہ بدھ کو دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان لڑائی کے ساتویں دن شدید گولہ باری اور دھماکے ہوئے۔ گذشتہ ہفتے بڑے افغان شہروں پر پاکستانی […]

خلیجی جنگ آج آٹھویں روز میں داخل ہوچکی ہے جبکہ امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران میں شہدا کی تعداد 1332 تک پہنچ گئی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران ایران میں تقریباً 200 اہداف پر حملے کیے گئے […]

تازہ ترین ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ چھٹے روز بھی جاری ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ سری لنکا کے ساحل کے قریب امریکی آبدوز سے داغے گئے ٹارپیڈو کی وجہ سے ایرانی جہاز ڈوب […]

امریکی سینیٹ میں رپبلکن پارٹی کے ارکان نے بدھ کو ایران کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فوجی مہم کی حمایت کرتے ہوئے ایک ایسی دو فریقی قرارداد کو روکنے کے لیے ووٹ دیا جس کا مقصد ایران کے خلاف فضائی جنگ کو روکنا اور یہ لازمی قرار دینا تھا […]

اقوام متحدہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زیادہ افغان اور ہزاروں پاکستانی دونوں ملکوں کی مشترکہ سرحد پر لڑائی کی وجہ سے بے گھر ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے یو این ایچ سی آر نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ ’افغانستان […]

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ، جس نے عملاً آبنائے ہرمز کو بند کر دیا ہے، روسی تیل کو دنیا کی 2 بڑی توانائی کی منڈیوں انڈیا اور چین کے لیے زیادہ قیمتی بنا رہی ہے۔ تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں جبکہ دنیا بھر میں سٹاک مارکیٹیں گر […]

گذشتہ ہفتے ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی موت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای مضبوط امیدوار کے روپ میں ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ وہ خامنہ ای کے دوسرے صاحبزادے ہیں۔ 28 فروری کو ایران پر حملے کے پہلے ہی دن ان کی والدہ، اہلیہ […]