تازہ ترین ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ ساتویں روز بھی جاری ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے اگلے سپریم لیڈر کے انتخاب میں انہیں بھی شامل کیا جانا چاہیے۔ سری لنکا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ویڈیو آج کل وائرل ہے، جس میں وہ اوول آفس میں آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں اور پادریوں کا ایک جھرمٹ ان پر ہاتھ رکھ کر دعائیں مانگ رہا ہے۔ ایک طرف امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر بمباری جاری ہے، تو دوسری طرف […]
پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب کی کابینہ نے بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے قواعد کی منظوری دے کر الیکشن کمیشن کو انتخابی تیاریوں کی سفارش کر دی ہے۔ پنجاب میں لوکل باڈیز الیکشن آخری بار 2015 میں منعقد ہوئے تھے، جس کے بعد تحریک انصاف یا […]
نئی تحقیق کے مطابق سورج میں غیر محسوس طور پر ایسی تبدیلیاں آ رہی ہیں جنہیں ہم اس سے پہلے پوری طرح نہیں سمجھ پائے تھے۔ ماہرین فلکیات نے 40 برس سے زیادہ عرصے میں جمع کیے گئے سورج کے ڈیٹا کا جائزہ لیا اور معلوم کیا کہ اس کی […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جمعے کو پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اعلی سطحی اجلاس جس میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ اعلٰی سطح اجلاس میں ایران جنگ کے بعد خطے کی بدلتی ہوئی صورت حال کے تناظر میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرے کے […]
اتوار یکم مارچ کو پاکستان کے سرکاری سیٹلائٹ پاک سیٹ (PAKSAT) پر ایک سائبر حملہ رپورٹ ہوا۔ ہیکرز نے دو بڑے پاکستانی نیوز چینلز کی لائیو نشریات میں خلل ڈال کر فوج مخالف پیغامات نشر کیے۔ اس واقعے کے اگلے ہی روز انڈین نیوز نیٹ ورک اے بی پی چینل کی نشریات […]
پشاور کی کارخانوں مارکیٹ میں معمول کا دن ہے اور دکاندار رمضان کے باعث دکانوں میں بیٹھے گاہکوں کی تلاش میں ہیں۔ یہ کارخانوں مارکیٹ کی مشہور ستارہ مارکیٹ ہے جہاں ایرانی اشیا بیچی جاتی ہیں اور اسی مارکیٹ میں گاہکوں کا ہمیشہ رش موجود ہوتا ہے۔ اس مارکیٹ میں […]
سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ جم میں ورزش سے پہلے استعمال کیے جانے والے سپلیمنٹس نوجوانوں اور کم عمر بالغ افراد میں نیند کے دورانیے کو خطرناک حد تک کم کرنے سے جڑے ہو سکتے ہیں۔ ورزش سے پہلے لیے جانے والے کسی سپلیمنٹ […]
صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں پولیس نے بتایا کہ جمعے کی شام ایک چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں ایک شخص جان سے گیا جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے۔ شمالی وزیرستان پولیس کے اہلکار نے بتایا کہ دھماکہ میران شاہ کے مصروف روڈ […]
لاہور: ہنی ٹریپ کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرنے والے ایک گروہ کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق نجی یونیورسٹی کے طالب علم ریاض حسین کے بیان پر مقدمہ درج کیا گیا، جس میں بتایا […]
