گلگت بلتستان میں سات جون کو 24 حلقوں میں انتخابات شیڈول ہیں، جن میں مجموعی طور پر 638 مرد امیدواروں اور 26 خواتین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف گلگت بلتستان کے ترجمان بہادر جمیل نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بتایا کہ گلگت بلتستان […]

پاکستان میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے آج وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان سفیر نے ریپٹری ایشن مراکز کے دورے پر وزیر اعلیٰ کا […]

زمین پھٹی نہ آسمان گرا، سندھ کی ایک اور بیٹی صدیوں پرانی فرسودہ رسم ’’کاروکاری‘‘ کا شکار ہوگئی۔ خیرپور کے قریب گاؤں ٹنڈو مستی میں رشتہ داروں کے ہاتھوں نوجوان لڑکی کے قتل نے ہر سوچنے والے شخص کو افسردہ کردیا۔ تعلیم کی شرح بڑھنے، خواتین کی زندگی کی دوڑ […]

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کراچی میں ہونے والے پالیسی ہیکاتھون میں اے آئی گورننس، کرپٹو ریگولیشن اور ڈیٹا انفراسٹرکچر سے متعلق اہم تجاویز سامنے آئیں، جن میں کروڑوں غیر رجسٹرڈ کرپٹو صارفین کو قانونی دائرے میں لا کر معیشت کا حصہ بنانے اور Pakistan Virtual Assets Regulatory Act […]

قدیم مصر کے بدی اور تباہی کے دیوتا ’اپوفِس‘ کے نام پر رکھا گیا ایک شہابیہ زمین کی طرف بڑھ رہا ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ فی الحال گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ناسا کے مطابق یہ دیو ہیکل چٹان کسی تباہی کی بجائے زمین کے اتنہائی قریب سے […]

جموں سری نگر قومی شاہراہ وادی کشمیر کی شہ رگ ہے۔ یہ اس خطے کو باقی انڈیا سے جوڑنے والا واحد راستہ ہے جو ہر موسم میں کھلا رہتا ہے اور دہائیوں سے وادی کی معاشی اور سماجی دھڑکن کو رواں رکھے ہوئے ہے۔ اگرچہ دو متبادل راستے، سنتھن روڈ […]

یورپی ملک آسٹریا میں پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جرمن فوڈ کمپنی ’ہپ‘ (HiPP)  کے ایک جار میں چوہے مار زہر کی موجودگی پائی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں ہزار سے زائد سپر مارکیٹ چین ’سپار‘ سٹورز میں بڑے پیمانے پر واپس اٹھا لیا گیا ہے۔ […]

ایک نئی تحقیق کے مطابق، زیادہ پھل اور سبزیاں کھانے سے پھیپھڑوں کے کینسر کا غیر متوقع خطرہ لاحق ہو سکتا ہے جس کی وجہ ہمارے کھانوں میں کیڑے مار ادویات کی باقیات ہیں۔ سائنس ڈیلی کے مطابق، اگرچہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال طویل عرصے سے صحت مند غذا […]

چینی سائنس دانوں نے مائیکروویوز کی مدد سے ڈرونز کو فضا میں ہی چارج کرنے کا ایک خصوصی پاور ٹرانسمیشن پلیٹ فارم تیار کیا ہے۔ یہ ایک تصوراتی ڈیزائن ہے اور مستقبل میں ممکنہ طور پر بغیر پائلٹ طیاروں (یو اے ویز) کو مسلسل پرواز کے قابل بنا سکتا ہے۔ […]

واشنگٹن مذاکرات میں ایران سے سینکڑوں کلوگرام افزودہ یورینیم نکلوانے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ وہ پراسرار دھات ہے جو بجلی کے بلبوں سے لے کر میزائلوں کے وار ہیڈز تک ہر چیز میں موجود ہونے کے باوجود بہت سے لوگوں کے لیے اب بھی نامعلوم ہے۔ یورینیم، جسے […]