پاکستان نے ایک مرتبہ پھر افغانستان میں عسکریت پسندوں کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس کے بعد کابل نے ’مناسب وقت پر جواب دینے‘ کی بات کی ہے۔ آئیں افغانستان کی فضائی طاقت پر ایک نظر ڈالیں اور کیا وہ پاکستان کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ افغانستان […]

سینیئر برطانوی سیاست دانوں نے ملکی پارلیمان کے ایوان بالا دارالامرا میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی حالت زار اور پاکستان میں انسانی حقوق کی مبینہ پامالی کے بارے میں اہم سوالات اٹھائے ہیں اور اس صورت حال کو تجارت […]

عطاء اللہ تارڑ نے پاک-افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے اور آئندہ بھی دیا جاتا رہے گا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ افغان طالبان رجیم اور بھارتی […]

پاکستان اور 21 دیگر ممالک، جن میں فرانس، برازیل، سپین اور ڈنمارک شامل ہیں، نے منگل کو اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے پر کنٹرول بڑھانے کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات ’ناقابلِ قبول عملی الحاق‘ کو آگے بڑھانے اور دو ریاستی حل کے امکانات […]

مانچسٹر پولیس نے بتایا ہے کہ ایک شخص کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ مبینہ طور پر کلہاڑی اور چاقو لے کر شہر کی ایک مرکزی مسجد میں داخل ہوا۔ پولیس کے مطابق منگل کی شب وکٹوریہ پارک میں واقع مسجد سے اطلاع ملی کہ دو افراد مشتبہ طور پر وہاں موجود […]

ایران اور امریکہ کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ مذاکرات جمعرات کو جنیوا میں شروع ہوگئے، جنہیں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان سفارتی حل کا ممکنہ آخری موقع قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے معاہدہ […]

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے جمعرات کو کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کا نیا فرمان جنگ سے متاثرہ ملک میں حقوق اور آزادیوں کو مزید محدود کر دے گا، خصوصاً خواتین کے لیے وہاں حالات مزید سخت ہو جائیں گے۔ طالبان نے […]

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی بدھ کو دو روزہ دورے پر اسرائیل پہنچے ہیں، جسے دونوں ممالک نے تعلقات کو مضبوط بنانے کا موقع قرار دیا ہے۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب خطے میں امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ عسکری تصادم کے خطرات بڑھ […]

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے جاپانی نشریاتی ادارے این ایچ کے کے تہران بیورو چیف کو گرفتار کر کے ایک ایسی جیل بھیج دیا ہے جو سیاسی قیدیوں کو رکھنے کے لیے مشہور ہے۔ امریکی فنڈڈ ریڈیو فری یورپ/ریڈیو لبرٹی کے ریڈیو فردا نے صحافی کا نام شنوسوکے کاواشیما […]

پاکستان کی وزارت داخلہ نے بدھ کو بتایا ہے کہ اٹلی نے پاکستانی شہریوں کو دس ہزار سے زائد ویزے جاری کرنے اور سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزا شرط سے مستثنیٰ قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور اٹلی کے […]