ایران نے جنیوا میں متوقع اہم مذاکرات سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ پر مبنی طرزِعمل کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی حکام نے ایک طرف ٹرمپ کے بیانات کو ’بڑا جھوٹ‘ قرار دیا تو دوسری جانب یہ عندیہ بھی دیا کہ اگر عزت و وقار […]
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی بدھ کو دو روزہ دورے پر اسرائیل پہنچے ہیں، جسے دونوں ممالک نے تعلقات کو مضبوط بنانے کا موقع قرار دیا ہے۔ اس دورے اور اسرائیلی وزیر اعظم […]
امریکہ اور ایران کے درمیان آج بروز جمعرات سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں بالواسطہ مذاکرات کا تازہ ترین دور ہو رہا ہے جس کا مقصد دیرینہ ایٹمی تنازعے کو حل کرنا اور بڑے پیمانے پر فوجی تیاریوں کے بعد ایران پر نئے امریکی حملوں کو روکنا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں […]
’جب بھی سرحد پر کشیدگی اور فائرنگ ہوتی ہے تو خوف کے سائے دوبارہ منڈلانا شروع ہو جاتے ہیں۔ ہم گھروں کے تہہ خانوں میں چھپ جاتے ہیں۔ زیادہ فکر بچوں کی ہوتی ہے۔‘ یہ کہنا تھا خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے سرحدی علاقے ذخہ خیل سے تعلق رکھنے […]
پاکستان نے افغانستان میں اپنی فضائی کارروائی کے بعد عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی سخت کر دی ہے اور درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بدھ کو روئٹرز کو بتایا: ’ہمارے سکیورٹی دستے کسی […]
تھائی لینڈ کے حکام نے ایک وائرل وبا کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جس سے ایک مشہور سیاحتی پارک میں 72 شیر موت کے منہ میں جا چکے ہیں، اس پارک میں سیاحوں کو بڑے بلی نما جانوروں کے ساتھ قریب سے میل جول کی اجازت دی جاتی ہے۔ […]
پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ نے بدھ کو فوجداری ضابطہ 1898 میں اہم ترامیم منظور کر لی ہیں جس کے تحت گرفتار شخص کو یہ حق حاصل ہوگا کہ اس کی گرفتاری کی اطلاع اپنے کسی قریبی عزیز کو دی جائے۔ پاکستان میں پولیس کی جانب سے مبینہ طور […]
پاکستان فوج نے بدھ کو بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گذشتہ کئی دنوں کے دوران خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئیں مختلف کارروائیوں میں 34 عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’24 […]
صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے 2025 کے دوران دنیا بھر میں مارے گئے 129 صحافیوں میں سے دو تہائی اموات کے لیے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ سی پی جے نے بدھ کو صحافیوں کی […]
چینی سائنس دانوں نے جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ’پاپ کارن جیسی‘ خوشبو کے ساتھ ٹماٹر کی ایک نئی قسم تیار کی ہے، جس کا مقصد نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے کے دوران پھلوں میں ذائقہ ختم ہونے کے مسئلے سے نمٹنا ہے۔ ٹماٹر عالمی سطح پر […]
