پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ نے منگل کو اسرائیلی وزیر اعظم کے اس بیان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی ہے جس میں انہوں نے ’مسلم ممالک کے خلاف نام نہاد اتحاد بنانے کے ارادے اور انڈیا کے ساتھ اسرائیل کے اتحاد کا اظہار کیا تھا۔‘ یہ قرارداد منگل […]

عمران خان کو آنکھوں کی بیماری سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن (Central Retinal Vein Occlusion)  یا سی آر او تشخیص ہوئی ہے، جس کے علاج کے سلسلے میں انہیں آنکھوں کے اندر دو انجیکشن لگ چکے ہیں، جن میں سے ایک انجیکشن گذشتہ شب لگا ہے۔ آئیے سمجھتے ہیں عمران خان […]

انڈین حکام نے منگل کو بتایا کہ مشرقی جھارکھنڈ میں ایک چارٹرڈ ایئر ایمبولینس کے گر کر تباہ ہونے سے سات افراد جان سے چلے گئے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن نے اے ایف پی کو بتایا کہ بیچ کرافٹ سی 90 (ایئر ایمبولینس) کی پرواز‘ کو چلانے […]

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی جہاں ملک کی سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کی […]

شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر 12 میں ارکان گراؤنڈ کے قریب پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا […]

اسلام آباد: عمران خان کو فالو اپ طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا جہاں ان کی آنکھ کے علاج کا اہم مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔ پریس ریلیز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید عمران احمد خان نیازی کو 24 فروری 2026 کو […]

فلوریڈا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مار اے لاگو رہائش گاہ کے سکیورٹی حصار کو اتوار کو توڑنے والے شاٹ گن سے مسلح  شخص کو امریکی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں نے گولی مار دی جس کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہو گئی۔  واقعے کے وقت ٹرمپ واشنگٹن میں تھے۔ […]

علاقائی ثالث عمان کے وزیر خارجہ نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکہ کے مذاکرات کار رواں ہفتے جمعرات کو جنیوا میں دوبارہ ملاقات کریں گے۔ اپنے اکاؤنٹ سے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بدر البوسعیدی نے کہا کہ بات چیت ’معاہدے کو حتمی شکل دینے کی […]

انڈیا کے گلابی شہر کے نام سے مشہور جے پور میں ملک کا اکلوتا ہاتھیوں کا گاؤں واقع ہے جو 2010 میں قائم کیا گیا تھا۔ ابھی اس گاؤں میں تقریباً 65 خاندان 70 سے زاہد ہاتھیوں کے ساتھ رہتے ہیں، یہ گاؤں دراصل 2010 میں حکومت راجستھان کے تحت بنایا گیا تھا۔ کہتے […]

صدر آصف علی زداری نے افغانستان میں حالیہ فضائی حملوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اقدامات اپنے عوام کو سرحد پار سے  ’دہشت گردی‘ سے محفوظ رکھنے کےحق دفاع پر مبنی ہیں اور حالات ستمبر 2001 سے بھی بدتر ہو گئے ہیں۔ ملک میں عسکریت پسندوں کے […]