تربت (بیورو رپورٹ) سیٹلائیٹ ٹاؤن میں ٹھیکیدار عارف کے گھر پر بم حملہ، تین افراد زخمی تربت: تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے ایک ٹھیکیدار کے گھر پر بم حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق حملہ سیٹلائیٹ […]
ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جن میں پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی منظوری بھی شامل ہے۔ اجلاس میں کابینہ نے سعودی وزارت داخلہ اور پاکستانی وزارت داخلہ کے درمیان سائنسی، […]
اسلام آباد کے بڑے سرکاری ہسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر رانا عمران نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو ان کی آنکھ کے مزید علاج کے لیے گذشتہ (منگل اور پیر کی درمیانی) رات تقریبا 12 بج کر 15 منٹ ہسپتال لایا […]
کراچی میں جاری بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے لیے درآمد کی گئی بجلی سے چلنے والی 30 سے زیادہ بسیں گذشتہ دو مہینے سےکراچی پورٹ پر کسٹم کلیئرنس کی منتظر ہیں۔ سندھ حکومت اور وفاقی حکام کے درمیان بسوں پر لگنے والی ڈیوٹی کی شرح پراختلاف کے […]
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے وارداتوں کی ناکامی کے لیے کارروائی کرتے ہوئے 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ زمان ٹاؤن پولیس کے مطابق کورنگی سیکٹر 48 کے خدیجہ شادی ہال کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو زخمی ہوئے، جن کی شناخت فاروق […]
تقریباً 20 مسلمان اور یورپی ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے پر اپنے کنٹرول کو سخت کرنے کے لیے اسرائیل کے حالیہ اقدامات کی مذمت کی اور انہیں اس علاقے کو الحاق اور فلسطینی ریاست کو کمزور کرنے کی کوششیں قرار دیا۔ اسرائیلی حکومت نے اس مہینے بہت سے اقدامات کی […]
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو دوحہ میں قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ملاقات کی جس میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم آفس سے […]
ایران نے پیر کو اس عزم ظاہر کیا کہ وہ امریکہ کی طرف سے کسی بھی حملے کے خلاف ’سختی سے‘ جوابی کارروائی کرے گا اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حملوں کی تازہ ترین دھمکی کے جواب میں علاقائی تصادم کے اپنے انتباہ کو دہرایا۔ تہران اور واشنگٹن دونوں کی جانب […]
ایک انڈین کمپنی نے مصنوعی ذہانت کا ایک نیا ماڈل متعارف کرایا ہے جو بنیادی موبائل فونز پر اور انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر کام کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت دنیا کے دور دراز علاقوں میں اے آئی تک رسائی کو وسعت دے سکتی ہے۔ بنگلور […]
بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمن کا مجسمہ مسمار کرنے والے نوجوانوں کو عوام نے مسترد کردیا۔ سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوان جو ’’ جین زی‘‘ کہلاتے ہیں کی جماعت عام انتخابات میں صرف 6 نشستیں حاصل کرسکی۔ […]
