بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمٰن نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا ہے۔ قبل ازیں انہوں نے اور دیگر قانون سازوں نے منگل کو اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھایا۔ طارق رحمٰن 2024 کی پرتشدد تحریک کے بعد پہلے منتخب نمائندے بن گئے ہیں۔ طارق رحمٰن اس عبوری حکومت سے اقتدار […]
پاکستان اور سات مسلم ممالک نے مغربی کنارے میں اراضی کی رجسٹریشن سے متعلق اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ پاکستان کی طرف سے منگل کو جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی یہودی بستیوں کی سرگرمیوں کو تیز کرنے […]
امریکی فوج نے کامیابی کے ساتھ ایک چھوٹے ایٹمی ری ایکٹر کو ہوائی جہاز کے ذریعے منتقل کیا ہے، جو اس بات کی علامت ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ملک بھر میں اس توانائی کے نظام کو تعینات کرنے کے منصوبے پر پیش قدمی کر رہی ہے۔ ’اگلی نسل‘ کا ویلر […]
پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے منگل کو کہا ہے کہ جیل میں قید عمران خان سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں کہی۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پر سینیئر وکیل سلمان صفدر نے گذشتہ ہفتے اڈیالہ جیل […]
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر، نے منگل کو تصدیق کی ہے کہ باجوڑ میں ایک چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 11 اہلکار جان سے گئے جب کہ 12 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ باجوڑ میں عسکریت پسندوں نے پیر کو سکیورٹی فورسز کی ایک […]
سعودی عرب میں منگل 17 فروری کو رمضان کا چاند نظر آگیا ہے، بدھ 18 فروری کو وہاں پہلا روزہ ہوگا۔ سرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ’ بدھ 18 فروری 2026 کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔‘ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ […]
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے صوبے میں سڑکوں کی بندش کے حوالے سے منگل کو کیس کی سماعت کے دوران آئی جی کو سڑکیں کھولنے اور عمل درآمد کی رپورٹ بدھ کو عدالت میں جمع کرنی کی ہدایت […]
افغانستان کی طالبان حکومت نے منگل کو کہا کہ اس نے سعودی عرب کی ثالثی میں تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا۔یہ فوجی گذشتہ اکتوبر میں سرحدی جھڑپوں کے دوران گرفتار ہوئے تھے۔ اکتوبر میں ہونے والی ان جھڑپوں میں درجنوں افراد مارے گئے تھے، جس کے بعد دونوں […]
انڈیا کے عظیم کرکٹ کھلاڑی سنیل گواسکر اور کپل دیو منگل کو ان ایک درجن سے زائد سابق بین الاقوامی کپتانوں کے ساتھ شامل ہو گئے جنہوں نے کرکٹ کے ’بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک‘ اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لیے جیل میں بہتر سلوک […]
کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، چمن، پشین، مسلم باغ، ژوب، زیارت اور بارکھان میں بارش کے ساتھ […]
