بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں تین روز تک بسنت کا رنگا رنگ تہوار بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا۔ پہاڑوں اور ٹھنڈی ہواؤں کے درمیان رنگ برنگی پتنگیں آسمان پر چھائی رہیں۔ یوں محسوس ہوتا تھا جیسے شہر کی فضا خوشیوں کے رنگوں سے بھر گئی ہو۔ اگرچہ ماضی […]
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے ہفتے کو بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے پیش نظر انہیں ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان اگست 2023 سے قید میں ہیں اور ان دنوں […]
پاکستان فوج کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور دیگر اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کی جن میں عالمی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے اتوار کو […]
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے 75 فیصد حصص خریدنے والا عارف حبیب لمیٹڈ کی سربراہی میں پاکستانی کنسورشیم اب ایئرلائن کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ کمپنی کے ایک سینیئر عہدے دار نے اتوار کو اس بات کی تصدیق کی۔ عارف حبیب گروپ کی قیادت […]
بُکر انعام یافتہ انڈین مصنفہ ارندھتی رائے نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ اس وقت کیا جب جیوری کے صدر وِم وینڈرز نے اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کے بارے میں ایک سوال پر کہا کہ فلم سازوں کو ’سیاست سے […]
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے محکمہ پولیس میں اصلاحات کے لیے تین ماہ کی ڈیڈلائن مقرر کر دی ہے۔ اتوار کو لاہور میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے پولیس اصلاحات کے حوالے سے جامع منصوبہ طلب کیا۔ ٹریفک پولیس ون ایپ اور سیف سٹی مانیٹرنگ ایپ کا […]
راول پنڈی کی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈٹ نے اتوار کو بتایا کہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ شروع ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف ہسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم ضروری طبی آلات اور ادویات کے ساتھ جیل میں موجود ہے، […]
پاکستان وزیراعظم محمد شہباز شریف آسٹرین چانسلر کرسچن سٹوکر کی دعوت پر دو روزہ دورے پر اتوار کو آسٹریا پہنچ گئے جہاں وہ دوطرفہ اور وفود کی سطح پر ملاقاتیں کریں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق ویانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر […]
ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے اتوار کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے سمجھوتوں پر غور کرنے کے لیے تیار ہے بشرطیکہ واشنگٹن پابندیاں اٹھانے پر بات کرنے پر آمادہ ہو۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی […]
بنگلہ دیشی میڈیا نے اتوار کو بتایا کہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ اخبار دی ڈیلی سٹار کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) اور عبوری انتظامیہ کے ذرائع کا کہنا ہے […]
