پاکستان کے دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں17 فروری ملک کی نو منتخب حکومت کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کریں گے۔ دفتر خارجہ نے پیر کو جاری کیے گئے اپنے بیان […]
عمران خان کی کوششوں سے لاہور میں قائم کینسر ہسپتال شوکت خانم کے دو سینیئر ڈاکٹروں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ سابق وزیراعظم کی آنکھ کے علاوہ ان کا مربوط علاج ضروری ہے اور ان کے بقول یہ اسلام آباد کے ایک بڑے نجی ہسپتال الشفا میں ممکن […]
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا ہے کہ اتوار کی صبح سے اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 11 فلسطینی جان سے گئے۔ امریکہ کی ثالثی میں ہونے والی فائر بندی کے باوجود فلسطینی علاقے میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے اور دونوں فریق ایک دوسرے پر معاہدے […]
عالمی ڈیجیٹل آپریٹر ویون لمیٹڈ اور نٹ شیل گروپ نے ’دا گلوبل نیکٹ‘ کے نام سے ایک بین الاقوامی پلیٹ فارم کے قیام کے لیے سٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد ابھرتی معیشتوں میں سرحد پار سرمایہ کاری، ڈیجیٹل تبدیلی اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ اس […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹوں نے پیر کو کہا کہ وہ اپنے والد کی جیل میں خراب ہوتی صحت کو لے کر فکرمند ہیں اور ان سے ملاقات کی اجازت کے لیے درخواست دے رہے ہیں۔ دونوں بیٹوں نے […]
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو کہا کہ ان کے نئے قائم کردہ بورڈ آف پیس کے اراکین نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے پانچ ارب ڈالر دینے کا عہد کیا ہے اور علاقے میں بین الاقوامی استحکام اور پولیس فورسز کے لیے ہزاروں اہلکار فراہم کریں گے۔ انہوں نے […]
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پیر کو عسکریت پسندوں کے خود کش بم حملے میں سات سکیورٹی اہلکار جان سے گئے جبکہ آٹھ عسکریت پسند مارے گئے۔ ڈپٹی سپرٹنڈنٹ پولیس نیاز محمد نے عرب نیوز کو بتایا چار سے پانچ کمروں پر مشتمل عمارت پر ہونے والے حملے میں […]
اسرائیل نے اتوار کو فیصلہ کیا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک بڑے حصے میں زمین کے انتظام (لینڈ ریگولیشن) کا متنازع عمل شروع کرے گا۔ پاکستان نے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اس فیصلے کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی حکومت کے […]
ایپی بیٹیڈین وہ نہایت طاقت ور زہر ہے جسے برطانیہ نے الیکسی نوالنی کی موت سے جوڑا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ زہر مورفین سے 100 گنا زیادہ طاقت رکھتا ہے۔ یہ نہایت زہریلا نکوٹین جیسا مرکب ایپی پیڈوبیٹیز نسل کے زہریلے مینڈکوں سے حاصل ہوتا ہے جو صرف […]
سڈنی پولیس نے ایک بزرگ شخص کی محفوظ واپسی کی اپیل کی ہے، جس کے بارے میں اس کا ماننا ہے کہ انہیں غلطی سے اغوا کر لیا گیا۔ 85 سالہ کرس بگسیریان کو جمعے کی صبح مقامی وقت کے مطابق تقریباً پانچ بجے نارتھ رائیڈ میں ان کے گھر سے اٹھا […]
