جنوبی کوریا کی نمایاں کرپٹو کرنسی ایکسچینج بٹ تھم نے انکشاف کیا ہے کہ داخلی نظام کی سنگین خامیوں کی وجہ سے گذشتہ ہفتے 40 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے غلطی سے منتقل ہو گئے۔ کمپنی نے تسلیم کیا کہ ان خامیوں کی وجہ سے اس کا سسٹم ممکنہ […]

حکومت پاکستان نے سپریم کورٹ کو 16 فروری سے قبل سابق وزیر اعظم عمران خان کی آنکھوں کا دوبارہ معائنہ اور ان کے بچوں سے ٹیلیفون پر بات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے یہ یقین دہانی جمعرات کو اٹارنی جنرل آف پاکستان عثمان منصور اعوان […]

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے جمعرات کو ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہو گئے ہیں۔ اگرچہ بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ وہ کب گرے اور ان کے […]

الارم گھڑیاں، نقشے، کتابیں، ٹارچ، گھڑیاں، ریڈیو، ایم پی تھری پلیئرز، پام پائلٹس، ریموٹ کنٹرولز، کیمرے، ہینڈ ہیلڈ ریکارڈرز اور دیگر آلات آہستہ آہستہ ایک ہی ڈیوائس میں ضم ہو گئے ہیں اور وہ ہے سمارٹ فون۔ اس انضمام  نے ہماری تیز رفتار زندگیوں میں بے مثال سہولت پیدا کی […]

بھارت میں بابری مسجد کے معاملے پر ایک بار پھر سیاسی بیان بازی نے شدت اختیار کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بابری مسجد دوبارہ تعمیر نہیں ہونے دی جائے گی اور رام […]

امریکی معاون وزیر خارجہ سمیر پال کپور نے بدھ کو کانگریس کی ایک کمیٹی کو بتایا کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امریکہ کا ایک اہم شراکت دار ہے اور واشنگٹن اس  کے ساتھ تجارتی، اقتصادی تعاون اور سکیورٹی تعلقات کو بڑھانے کا خواہاں ہے۔ انڈین نژاد ایس پال کپور، جنوبی اور […]

بنگلہ دیش میں 2024 میں ہونے والے پرتشدد احتجاج کے بعد پہلے عام انتخابات میں جمعرات کو پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ 17 کروڑ آبادی والے اس جنوبی ایشیائی ملک میں انتخابات کے لیے تین لاکھ سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ پولنگ کا عمل مقامی وقت کے […]

پاکستانی طلبہ کے لیے سعودی عرب میں  فلی فنڈڈ انٹرن شپ کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں ایک ہزار ڈالر ماہانہ وظیفے کے ساتھ دیگر سہولیات بھی دی جائیں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KAUST) نے […]

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو نے بدھ کو واشنگٹن کے دورے کے دوران کہا ہے کہ ان کے ملک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ اقدام میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔  وزیراعظم نتن یاہو نے واشنگٹن کے دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور […]

پاکستان کی قومی اسمبلی نے بدھ کو عسکریت پسندوں کے خلاف ’جنگ میں بے مثال قربانیوں پر مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی قرارداد‘ منظور کر لی۔ یہ قرارداد وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیش کی جس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ ’شہدا کی قربانیاں […]