پاکستان نے جمعرات کو ایک مرتبہ پھر افغانستان میں شدت پسند گروپوں کی سرگرم موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغان طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پائیدار اور قابلِ تصدیق اقدامات کے ذریعے ان عناصر کے خلاف موثر کارروائی کریں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب […]

بنگلہ دیش کے ٹیلی ویژن چینلز کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے جمعے کو اہم پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔  جمعرات کی شام پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی رات بھر جاری رہی۔ ان اہم انتخابات کے نتیجے میں ملک میں […]

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان (ٹی ٹی اے پی) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مبینہ خراب صحت اور ان کی ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف آج (جمعے کو) اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کے باہر دھرنا دے گی۔ یہ پیش رفت جمعرات […]

متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ  میں ذرائع کے مطابق اس رقم کو 17 اپریل 2026 تک رول اوور کرنے پر اتفاق کیا گیا […]

بنگلہ دیش کے 13 ویں پارلیمانی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کرنے والی بنگلہ دیش نیشلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما طارق رحمٰن لندن میں تقریباً دو دہائیوں کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد لگ بھگ دو ماہ قبل وطن واپس پہنچے۔  طارق رحمٰن بنگلہ دیش کے اہم ترین الیکشن […]

سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے جمعرات کو بتایا کہ انہوں نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں عالمی امن اور سلامتی کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ اقدامات پر بات کی ہے۔ انہوں نے ایکس پر جاری بیان میں لکھا کہ ملاقات کا […]

بنگلہ دیش میں جمعرات کو اہم قومی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی، جس میں کروڑوں لوگوں نے نئے حکومت کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔  یہ انتخابات 2024 میں طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے والی شیخ حسینہ کی جین زی کی قیادت میں ہونے والی بڑے […]

کرکٹ کی دنیا میں آسٹریلوی ٹیم کا نام سنتے ہی مخالف ٹیم کی شکست کا خیال خود بخود ذہن میں آجاتا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کو آئی سی سی کے سب سے زیادہ میگا ایونٹس جیتنے کا اعزاز حاصل ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ […]

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کنگ کوبرا انڈیا کے مصروف ترین ریلوے نیٹ ورکس پر ’لفٹ‘ لے کر ملک کے مختلف حصوں میں پھیل رہے ہیں۔ مغربی گھاٹ کے کنگ کوبرا (Ophiophagus kaalinga)، جو انڈیا میں خطرے کے قریب یا معدومیت کے خدشے سے دوچار نسل سمجھی […]

ترجمان دفتر خارجہ نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف واشنگٹن میں ہونے والے ’بورڈ آف پیس‘ کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد ہوگا جس کی میزبانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے، یہ اجلاس […]