سندھ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں جمعے کی شب ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع ایک فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جسے بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ترجمان سندھ پولیس نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا ہے کہ متاثرہ فیکٹری اور […]

وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو کہا ہے کہ ایران کے ساتھ نمٹنے کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی پسند سفارت کاری ہے اور وہ یہ دیکھنے کے لیے انتظار کریں گے کہ اعلیٰ سطحی مذاکرات میں کوئی معاہدہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں، لیکن ساتھ ہی خبردار کیا […]

ایران اور امریکہ نے جمعے کو عمان میں بات چیت کا آغاز کیا، جس میں واشنگٹن نے تہران کے خلاف مظاہروں پر کریک ڈاؤن پر فوجی کارروائی کو مسترد کرنے سے انکار کر دیا۔ ایران نے اصرار کیا ہے کہ عمان کی ثالثی میں ہونے والی بات چیت کا مرکز […]

آسٹریلیا کا ایک پورا قصبہ تقریباً 50 لاکھ پاؤنڈ (ایک ارب، 89 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے، جس سے ملک کی سب سے چھوٹی اور منفرد کمیونٹیوں میں سے ایک کے مستقبل کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ لیکولا، […]

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ کو ایک مسجد میں نماز کے دوران دھماکہ ہوا جس میں اب تک کم از کم 31 افراد کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق اس واقعے میں زخمیوں کی تعداد 169 ہے۔ یہ واقعہ اسلام آباد کے […]

پاکستانی فوج نے جمعے کو بتایا ہے کہ چار اور پانچ فروری 2026 کو خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں ’انڈین پراکسی فتنہ الخوارج‘ سے تعلق رکھنے والے 24 عسکریت پسندوں کو مار دیا گیا۔ ’فتنہ الخوارج‘ کی اصطلاح پاکستانی حکومت اور فوج کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی […]

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق دارالحکومت کے نواحی علاقے ترلائی میں جمعے کی نماز کے دوران ایک امام بارگاہ سے متصل مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 31 ہو گئی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد نے ایکس پر ایک بیان میں بتایا ہے کہ ’دھماکے […]

صحافیوں کے حقوق کے لیے نیویارک سے کام کرنے والی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے جمعرات کو پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحافی سہراب برکت کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کا ادارہ […]

پنجاب حکومت کے اعلان پر سخت شرائط کے ساتھ گذشتہ رات 12 بجے لاہور میں تین روزہ بسنت کے تہوار کا پتنگ بازی سے آغاز ہو گیا ہے۔ پنجاب کے قدیمی ثقافتی تہوار بسنت تین روز 6 سے 8 فروری تک منعقد کیا جا رہا ہے۔  ایک طرف پتنگوں اور […]

انڈیا کی مغربی ریاست راجستھان کے ایک مندروں والے شہر میں مبینہ طور پر ’فری فلسطین‘ (فلسطین کو آزاد کرو) کے سٹیکرز چسپاں کرنے پر ایک برطانوی جوڑے کو انڈیا چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ریاستی پولیس نے پیر کو بتایا کہ لیوس گیبریل ڈی اور انوشی ایما کرسٹین […]