پاکستان نے بدھ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو (یو این) اپنی پابندیوں کی رجیم کے تحت ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر نامزد کرنے کے لیے تیزی سے آگے بڑھا جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے […]

شہریوں کا شکوہ ہے کہ لاہور کی سب سے بڑی مارکیٹ موچی گیٹ میں اکثر دکانوں پر پتنگ اور ڈوریں نایاب ہو گئیں ہیں جبکہ ریٹ بھی کئی گنا بڑھا دیے گئے ہیں۔ حکومت پنجاب نے لاہور میں چھ سے آٹھ فروری کو بسنت کا اعلان کر رکھا ہے، جس […]

ماہرین کے خیال میں جب تہران اور واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں جنگ کی تیاری کر رہے ہیں تو ایسے میں امریکہ اور اسرائیل قریبی اتحادی ہونے کے باوجود مشترکہ دشمن ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے مختلف اہداف کے تعاقب میں ہیں۔  ایران میں دسمبر میں شروع ہونے والی احتجاجی […]

سائنس دانوں نے ناک کے ذریعے استعمال ہونے والا ایسا سپرے (نیزل سپرے) تیار کیا ہے جو فلو کی مختلف اقسام سے بچاؤ میں محفوظ اور مؤثر ہے۔ یہ پیش رفت موسمی انفلوئنزا کی وباؤں کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی حکمت عملیوں کا باعث بن سکتی ہے۔ ویکسین کی […]

واشنگٹن پوسٹ نے بدھ کو اپنے ایک تہائی عملے کو ملازمت سے فارغ کر دیا، جس کے نتیجے میں کھیلوں کا شعبہ، مشرقِ وسطیٰ اور یوکرین کے بیوروز اور کتابوں کی کوریج ختم کر دی گئی۔ واشنگٹن پوسٹ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر میٹ مرے نے اس اقدام کو ’تکلیف دہ‘ مگر […]

پراسیکیوٹرز نے جمعرات کو اسرائیل کی داخلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کے بھائی کے خلاف محصور غزہ میں سگریٹ کی مبینہ سمگلنگ پر ’جنگ کے دوران دشمن کی مدد‘ سمیت دیگر جرائم کے تحت الزامات عائد کیے۔ اسرائیل فلسطینی علاقے میں تمام سامان اور لوگوں کے داخلے کو کنٹرول کرتا […]

پاکستان اور ازبکستان نے جمعرات کو دفاع ، زراعت اور کان کنی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ ان معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ازبکستان کے صدر شوکت میرضیایف کے جمعرات کو پاکستان پہنچنے کے بعد وزیر اعظم ہاؤس میں منعقدہ […]

صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان کی مسلح افواج نے جمعرات کو اپنے الگ الگ پیغامات میں کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ہر سال […]

پاکستانی فوج نے جمعرات کو بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّ الفتنہ-1 کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے، جس کے دوران 216 عسکریت پسند مارے گئے جبکہ 36 عام شہری اور 22 سکیورٹی اہلکار بھی جان سے گئے۔ ہفتے (31 جنوری) کو بلوچستان لبریشن آرمی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو کہا ہے کہ انڈیا گذشتہ برس مئی کی جنگ میں شکست کے بعد ’اپنی پروکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی‘ تیز کر رہا ہے لیکن پاکستانی افواج ’انڈین دہشت گردی میں ملوث کٹھ پتلیوں کا وہی حال کریں گی جو معرکہ حق میں […]