امریکی افواج نے کہا ہے کہ اس کی بحریہ کے ایک فائٹر جیٹ نے منگل کی صبح ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا، جو ایک امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے قریب پہنچ گیا تھا۔ امریکی بحریہ کے مطابق ایرانی نیم فوجی پاسدارانِ انقلاب کی تیز رفتار کشتیوں نے آبنائے ہرمز […]
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کو ریاض میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور کہا کہ ترکی قابلِ تجدید توانائی اور دفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط اور اعلیٰ سطح پر لے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ہوائی جہازوں کے انجنوں سے لے کر سمارٹ فونز تک استعمال ہونے والی اہم معدنیات کی سپلائی چین کو ازسرِنو تشکیل دینے کے لیے اب تک کا سب سے بڑا منصوبہ پیش کرنے جا رہی ہے۔ اس منصوبے کے تحت چین کی بالادستی کا […]
پولیس نے بدھ کو بتایا ہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے شہر نوشکی میں ڈرونز اور ہیلی کاپٹرز کا استعمال کرتے ہوئے تین دن بعد عسکریت پسندوں سے کنٹرول واپس حاصل لیا جبکہ اس دوران سکیورٹی فورسز کے 17 اہلکاروں اور 31 عام شہریوں کی اموات ہوئیں۔ ہفتے (31 […]
ایران کی سرکاری خبررساں ادارے اسنا نے خبر دی ہے کہ عمان میں ایران امریکہ مذاکرات کے منصوبوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جس کے تحت مذاکرات گذشتہ ادوار کے قائم کردہ فارمیٹ کے تحت جمعے کو منعقد کیے جائیں گے۔ تاریخی طور پر ایران امریکہ جوہری مذاکرات […]
’میرے بچپن میں ہمارے گھر دو سو کے قریب گائے تھیں، اس وقت پانی کی کمی تھی نہ چارے کی۔ پانی کم ہوا توچارا بھی کم ہوگیا اور پھر یہ جانور بکتے رہے، کچھ مر بھی گئے۔ یہ کہنا تھا 65 سالہ چھتاں بی بی کا، جو بلوچستان کے ضلع […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بدھ کو کوئٹہ کا دورہ کیا، انہوں نے اس موقعے پر کہا کہ’کسی بھی دہشت گرد اور اس کے سہولت کار کو نہیں بخشا جائے گا۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’دہشت گردوں سے قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا، اور یہ کہ […]
پاکستان اور قزاقستان نے بدھ کو سٹریٹجک شراکت داری کے قیام کے لیے مشترکہ اعلامیے کے علاوہ 37 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایوف پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات اور بعد میں ایوان […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے منگل کو پاکستانی صوبہ بلوچستان میں ہونے والے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ’ان قابلِ نفرت دہشت گردانہ کارروائیوں کے مرتکبین، منصوبہ سازوں، مالی معاونین اور سرپرستوں کو جواب دہ ٹھہرا کر انصاف کے کٹہرے میں […]
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کے دفتر کے اشتراک سے پشاور اور نیویارک کو جڑواں شہر (Sister Cities) قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ گذشتہ ہفتے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے کابینہ کے […]
