چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن اور ہر چیز بغیر کسی رکاوٹ اور پریشانی کے ہو رہی ہے، وفاقی وزیر

Share

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے ہر چیز بغیر کسی رکاوٹ اور پریشانی کے ہو رہی ہے۔

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی ایف کے بارے میں صرف سوشل میڈیا اور الیکٹرک میڈیا پر مسئلہ بنا ہوا ہے اس حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ٹویٹ میں واضح بتا دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے ہر چیز بغیر کسی رکاوٹ اور پریشانی کے ہو رہی ہے۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وفاق گورنر راج نہیں چاہتا، کے پی حکومت آئینی ذمہ داریاں نبھائے: وزیر مملکت برائے داخلہ

پیر دسمبر 1 , 2025
Share خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاق کبھی نہیں چاہے گا کہ ایسا قدم اٹھائے لیکن خیبر پختونخوا حکومت کو بھی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں۔ انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ […]

You May Like