تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Share

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول میچ میں پاکستان کی جانب سے عثمان طارق کو ڈیبیو کرایا جا رہا ہے۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

والدین بچوں کو سمارٹ فونز کی لت سے بچانے کے لیے لینڈ لائن فون کی طرف لوٹنے لگے

ہفتہ نومبر 1 , 2025
Share کیا آپ کو وہ دن یاد ہیں جب آپ بے چینی سے اپنے بھائی یا بہن کے فون رکھنے کا انتظار کرتے تھے تاکہ آپ کی باری آ سکے؟ یا وہ وقت جب آپ اپنے دوست سے گھنٹوں فون پر بات کرتے تھے اور والدین کا فون بل بڑھ […]

You May Like