امریکا کا نمیبیا کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف

Share

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں امریکا نے نمیبیا کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف دے دیا۔

چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔

موناک پٹیل 52 اور سنجے کرشنامورتھی ناقابل شکست 68 رنز بناکر نمایاں رہے۔ شایان جہانگیر نے 22، سائی تیجا موکالما 17 میلیند کمار نے 28 رنز بنائے۔ شبھم رانجنے 5 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

نمیبیا کی طرف سے ویلم مائی برگ اور گیرہارڈ ایراسمس نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

طارق رحمان کی بڑی سیاسی چال؟ کامیابی کے بعد امیرِ جماعت اسلامی سے اہم ملاقات

پیر فروری 16 , 2026
Shareڈھاکا: بنگلادیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد طارق رحمان نے جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے طارق رحمان کو مستقبل کے وزیر اعظم کے طور پر پیشگی مبارکباد دیتے […]

You May Like