نیشنل ٹی ٹوئنٹی کیلئے وینیو ایک بار پھر تبدیل کیوں کیا گیا؟

Share

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا مقام ایک بارپھر تبدیل کردیا گیا۔ اب ملتان میں یہ ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کو پانچ مارچ سے پشاور میں کرانے کا اعلان کیا تھا، جس کو چند روز قبل راولپنڈی میں شفٹ کیا گیا تھا۔

ذرائع کےمطابق لاجسٹک ایشوز کی وجہ سے اب یہ مقابلے  ملتان میں کرائے جائیں گے۔ اس حوالے سے ایونٹ کا حصہ تمام دس ٹیموں کو پنڈی کے بجائے ملتان پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 مقام تبدیل کرنے  کے بعد ایک روز ٹورنامنٹ کوآگے بڑھاکر اب 6  مارچ سے اس کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ میچز کےدوران  ریسٹ ختم کردیاگیاہے جبکہ فائنل 17 مارچ کو ہی کھیلاجائے گا۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

’مزاحمت کا محور‘ تشکیل دینے والے علی خامنہ ای کون تھے؟

منگل مارچ 3 , 2026
Share ایران کے سرکاری میڈیا نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں سپریم لیڈر علی خامنہ ای جان سے چلے گئے ہیں۔ علی خامنہ ای 1939 میں ایران کے شہر مشہد میں ایک مقامی مذہبی رہنما، جواد خامنہ ای گھر میں پیدا ہوئے اور […]

You May Like