سپر فور: بنگلا دیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Share

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے والے بنگلادیش کے کپتان لٹن داس کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں دیکھا کہ دوسری بیٹنگ کرنے والی ٹیمیں جیتیں۔ وہ تھوڑے کنفیوژ ہیں اس لیے بولنگ کرنا چاہتے ہیں۔

بنگلا دیش کی جانب سے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ سری لنکن ٹیم بغیر کسی تبدیلی کے میدان میں اترے گی۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسرائیل کے غزہ شہر پر حملوں میں تیزی، 34 فلسطینی قتل

ہفتہ ستمبر 20 , 2025
Share غزہ میں صحت کے حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے ہفتے کو غزہ شہر اور پوری غزہ کی پٹی پر حملے جاری رکھتے ہوئے 34 فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے۔ یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے جب آسٹریلیا، بیلجیئم، برطانیہ اور کینیڈا سمیت 10 ممالک پیر کو باضابطہ […]

You May Like