بالاکوٹ، وادی کاغان میں خوفناک آتشزدگی، 7 مکانات جل کر راکھ، کروڑوں کا نقصان

Share

وادی کاغان کے گاؤں جرید میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

عینی شاہدین کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں 7 رہائشی مکانات مکمل طور پر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔

مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم شدید دھواں اور آگ کی شدت کے باعث نقصان کا حجم بڑھ گیا ہے۔

 متاثرہ خاندانوں کی جمع پونجی بھی جل کر راکھ ہو گئی ہے جس سے ان کا مالی نقصان کروڑوں روپے میں پہنچ گیا ہے۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یک زوجیت میں انسان جانوروں کے کنگڈم میں کس مقام پر ہے؟

جمعرات دسمبر 11 , 2025
Share محققین کا کہنا ہے کہ انسان فطرت کے لحاظ سے اس سے کہیں زیادہ مونوگیمی یا یک زوجیت (ایک وقت میں ایک ساتھی کے ساتھ ملاپ) کے حامل ہو سکتے ہیں جتنا کہ پہلے سوچا گیا تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی کے ماہر بشریات مارک ڈیبل کا کہنا ہے کہ انسانوں […]

You May Like