پشاور: پولیس وین پر بم حملہ، دو اہلکار جان سے گئے

Share

پشاور میں پولیس نے اتوار کو بتایا کہ ایک پولیس موبائل پر بم حملے میں دو اہلکار جان سے گئے جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

پشاور پولیس کے ترجمان عالم خان نے بتایا کہ واقعہ چمکنی پولیس سٹیشن کی حدود میں رنگ روڈ پر مال منڈی کے قریب پیش آیا۔

انہوں نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خود کش لگتا ہے جس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر لائق زادہ اور کانسٹیبل عالم زیب جان سے گئے۔ 

عالم خان کے مطابق زخمیوں میں موبائل کا ڈرائیور اور ایک کانسٹیبل شامل ہیں، جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سٹی چیئرمین پسنی بابا نور احمد کلمتی اور وائس چیئرمین فہیم جوہر کی کیسکو آفس آمد، بجلی کے مسائل پر ایس ڈی او حبیب الرحمان سے ملاقات

پیر مئی 12 , 2025
Share  سٹی چیئرمین پسنی بابا نور احمد کلمتی اور وائس چیئرمین فہیم جوہر کی کیسکو آفس آمد، بجلی کے مسائل پر ایس ڈی او حبیب الرحمان سے ملاقات پسنی (رپورٹ: روزنامہ ایگل حب بلوچستان ) سٹی چیئرمین پسنی بابا نور احمد کلمتی اور وائس چیئرمین فہیم جوہر نے پسنی شہر […]

You May Like