نوشکی کے علاقے گلنگور سے چار افراد کی نعشیں برآمد. قتل کیے گئے چاروں افراد کی شناخت کرلی گئی ہے۔ لیویز ذرائع

نوشکی کے علاقے گلنگور سے چار افراد کی نعشیں برآمد. قتل کیے گئے چاروں افراد کی شناخت کرلی گئی ہے۔ لیویز ذرائع
Share

نوشکی کے علاقے گلنگور سے چار افراد کی نعشیں برآمد. قتل کیے گئے چاروں افراد کی شناخت کرلی گئی ہے۔ لیویز ذرائع

قتل کیے گئے افراد کا تعلق پنجاب سے ہے. چاروں افراد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔لیویز ذرائع

جانبحق افراد میں دو افراد کا تعلق پاکپتن سے ہے جن جبکہ دو افراد رحیم یار خان کے رہائشی ہیں. قتل ہونے والوں میں پاکپتن کے معین ولد غلام مصطفیٰ اور حزیفہ ولد محمد لطیف شامل ہیں. رحیم یار خان کے دو افراد عمران علی ولد مقصود احمد اور عرفان علی ولد مقصود احمد بھی قتل. لیویز ذرائع

نوشکی مقتولین کو دو روز قبل مبینہ طور پر مسلح افراد نے بٹو کے مقام سے اسلحہ کے زور پر اغوا کیا تھا لیویز ذرائع

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مسقط: تہران کے جوہری پروگرام پر ایران، امریکہ مذاکرات کا چوتھا دور آج

منگل مئی 13 , 2025
Share ایران اور امریکہ کے اعلیٰ مذاکرات کار اتوار کو تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق تنازعات پر بات چیت کا چوتھا دور شروع کررہے ہیں تاکہ ایسے وقت میں پیش رفت کی جا سکے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے دورے سے قبل واشنگٹن اپنے مؤقف […]

You May Like