پاکستان ہاکی فیڈریشن  نے27 مارچ کو کانگریس کااجلاس بلالیا

Share

پاکستان ہاکی فیڈریشن  نے ستائیس مارچ کو کانگریس کااجلاس بلالیا، محی الدین وانی کی زیرصدارت اجلاس اسلام آبادمیں طلب کیاگیاہے۔

اجلاس کے ایجنڈے میں ہاکی فیڈریشن کے آآئین میں ترامیم بھی شامل ہیں، پاکستان ہاکی فیڈریشن کو بورڈ آف گورنرز کے ذریعے چلائے جانے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے کانگریس ارکان مجوزہ آئینی ترامیم کی منظوری لی جائے گی، پی ایچ ایف کےا یڈہاک صدر محی الدین وانی کی طرف سےیہ پہلا باضابطہ ہاکی فیڈریشن کا اجلاس ہوگاجس میں اہم فیصلوں کی منظوری لی جائے گی۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

امریکی رپورٹ مسترد، ہمارے میزائل دفاعی نوعیت کے ہیں: پاکستان

جمعرات مارچ 19 , 2026
Share اسلام آباد نے جمعرات کو پاکستان کی میزائل صلاحیتوں پر امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر کے ایک بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی سٹریٹجک صلاحیتیں صرف دفاعی نوعیت کی ہیں اور ان کا مقصد قومی خودمختاری کا تحفظ اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام […]

You May Like