زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Share


کراچی:

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھ کر 14 ارب 27 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ 22 اگست کو مجموعی ذخائر کی مالیت 19 ارب 61 کروڑ 78 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 34 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

غزہ کا قحط انسان ساختہ، امریکہ کے علاوہ سلامتی کونسل کے تمام اراکین متفق

جمعرات اگست 28 , 2025
Share اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 14 اراکین نے بدھ کے روز کہا کہ غزہ میں قحط ایک ’انسانی ساختہ بحران‘ ہے اور خبردار کیا کہ بھوک کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اس مؤقف کی مخالفت صرف […]

You May Like