پنڈی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، بھائی اور بیٹا زخمی

Share

تھانہ گوجرخان کے علاقے اسکیم دو میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جب کہ بھائی اور بیٹا زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شہری محمد علی نے پولیس ایمرجنسی پر اطلاع دی کہ اس کے بھتیجے سبطین کا اذان نامی شخص و دیگر سے جھگڑا ہوا ہے، اذان وغیرہ کے ساتھ 7 افراد آئے اور فائرنگ شروع کردی جس سے 44 سالہ کزن مرزا گلتاسب  گولیاں لگنے سے موقع پر دم توڑ گیا اس کا بھائی ممریز اور بیٹا مرزا بلال شدید زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، شواہد جمع کرلیے گئے ہیں، مزید تحقیقات جاری ہیں۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایرانی انٹیلی جنس منسٹر اسماعیل خطیب کو قتل کر دیا گیا: اسرائیل کا دعویٰ

ہفتہ مارچ 21 , 2026
Share ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ 18ویں روز بھی جاری ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس رات 10 بجکر 25 منٹ: لاریجانی کے قاتلوں کو اس کی قیمت چکانا پڑے گی، […]

You May Like