کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جامعات، بسوں کی حالت اور دیگر امور پر بحث ہوئی جب کہ بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کے آغاز میں […]
تازہ ترین
شہر قائد میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے پرانا گولیمار کے علاقے میں بھتہ خوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو زخمیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق […]
اس کی خون آلود آنکھیں بتا رہی تھیں کہ وہ اپنی گہری اور مدھ بھری آنکھوں میں سندر سپنے سجاتے سجاتے اب تھک چکی ہے' وہ اتنے سارے دکھ' غم' زخم اور ظلم و ستم سہنے کے باوجود پرامید ہے کہ وہ دن ضرور آئیگا جب اس کے ہاتھوں سے […]
پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر مسلم پرویز، رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔ جماعت اسلامی نے 8 فروری کے عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر عوامی پریس کانفرنس کا اعلان کیا تھا۔ پولیس کی جانب سے […]
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پل پر ایک رکشہ مبینہ طور پر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی […]
ایران اور امریکا کے درمیان ترکیہ میں بالواسطہ مذاکرات شروع ہونے کی اطلاعات خاصی حوصلہ افزا ہیں۔ دوسری جانب امریکا کا بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ باہمی ٹیرف 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد تک لے جائے گا۔ مزید برآں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور اور پنجاب کے شہریوں کو دعوت دیتے ہوئے 7 فروری کو لبرٹی چوک میں بسنت منانے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7 فروری کو لبرٹی چوک میں جشنِ بسنت کا […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن سے قبل کھلاڑیوں کی ریٹینشن سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور زلمی نے اپنے کپتان بابر اعظم کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ اوپننگ بلے باز صائم ایوب کو ریلیز کرنے […]
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں میچ میں 111 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان نے آخری بار آسٹریلیا کے خلاف 2018 میں 0-3 سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی تھی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 208 کے تعاقب […]
خانیوال: موٹروے ایم-4 کے قریب ایک مہلک حادثہ پیش آیا جس میں مسافر بس اور کیری وین میں تصادم ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 معمولی، 1 شدید زخمی ہوئے۔ سنٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے […]
