آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی ٹیم کے لیے  مبارکباد کا پیغام جاری کر دیا۔ سرابرہ پی سی بی نے پیغام میں کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ کرکے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں […]

بوٹ بیسن پولیس نے کلفٹن بلاک 2 میں مبینہ فائرنگ تبادلے میں ایک ملزم کو ہلاک اور دوسرے  کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ملزم کی ہلاکت کے بعد اس کے ورثا نے درجنوں افراد کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں احتجاج کیا۔ بوٹ […]

پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی اور معدنیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی پرویز ملک نے سعودی سفیر کو فیوچر منرلز […]

پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، جس کے مطابق ان کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر سیف اللہ آبڑو کے […]

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی ایک حالیہ انٹرویو میں دیے گئے اپنے بیان کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ صنفی رویّوں اور گھریلو ماحول سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رانی مکھرجی کے الفاظ نے آن لائن صارفین کے درمیان ایک نئی بحث […]

پنجاب میں 2017ء سے قبل کے پولیس شہدا کے اہل خانہ کے گھروں کی تعمیر کے لیے مالی امداد میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے رواں سال 2017ء سے قبل کے شہدا کی فیملیز کے لیے 200 نئے […]

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اس وقت ماضی کے مقابلے میں زیادہ کمزور ہو چکی ہے اور ملک کی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ایران کی اقتصادی […]

قومی انسداد پولیو مہم  وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پولیو کا خاتمہ میڈیا کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا۔  انہوں نے کہا کہ اس سال کی پہلی پولیو مہم کا آغاز دو  فروری سے کیا جارہا ہے۔ پاکستان پولیو کے […]

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بنگلادیش کو نکالنے کے حوالے سے کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے فیصلے کی وجہ بتا دی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے بتایا کہ انہوں نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بدسلوکی کا […]

چائے ہمارے روزمرہ معمولات کا حصہ بن چکی ہے۔ صبح کی شروعات ہو یا دوستوں کے ساتھ گپ شپ، ایک کپ چائے اکثر لازمی سمجھی جاتی ہے۔ مگر ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ حد سے زیادہ چائے پینا فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ آیئے […]