صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ای بار پھر دعویٰ کیا ہے وہ جب چاہیں بڑی آسانی کے ساتھ اور کسی کی مدد کے بغیر بھی آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھول سکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے ساتھ امریکا اور اسرائیل کی جنگ کو 35 روز ہوگئے اور تاحال آبنائے ہرمز […]
تازہ ترین
پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جس میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ تاہم پڑوسی ملک بھارت سے پاکستان کی یہ کامیابی ہضم نہیں ہورہی اور آئے روز پی ایس ایل کے خلاف کوئی نہ کوئی پروپیگنڈا کرنے […]
کویت اور قطر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران کی جانب سے فائر کیے گئے مزید کروز میزائل اور ڈرونز مار گرائے ہیں۔ کویت کی فوج نے بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو کروز میزائل اور 13 ڈونز مار گرائے ہیں۔ […]
پاکستان سپر لیگ11 میں نوجوان کھلاڑی معاذ صداقت نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو حیران کر دیا۔ پی ایس ایل 11 میں معاذ صداقت نے نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے صرف 19 گیندوں پر ففٹی بناکر پی ایس ایل میں سب سے تیز ففٹی بنانے والوں کی فہرست میں […]
پاکستان کا افتتاحی پیڈل ٹور 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن، پیڈل ایشیا اور پاکستان پیڈل فیڈریشن کے تحت منعقدہ مقابلوں میں پاکستان بھر سے ابھرتے ہوئے 76 نوجوانوں نے چار جونیئر کیٹیگریز انڈر 12، انڈر 14، انڈر 16 اور انڈر 18 بوائز میں شرکت کی۔ […]
شجاع آباد کے علاقے چھچوشاہ میں سسرالیوں کی جانب سے دو بہنوں پر مبینہ بہیمانہ تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 125 موٹر سائیکل کی ڈیمانڈ پوری نہ ہونے پر دونوں بہنوں کو سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ خاتون شہناز کے مطابق، ان کے سسرال […]
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی سمیت خاتون ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پہلا مقابلہ خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو ہلاک […]
ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دینے کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان وزیر نے بتایا کہ وہ ان دنوں ہانیہ عامر کو باکسنگ کی باقاعدہ تربیت دے رہے ہیں، انہوں نے […]
SYDNEY: جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے کر ویمنز ایشین فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فائنل میں واحد گول نے میچ کا فیصلہ کر دیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے اس تاریخی فائنل میں ریکارڈ 74 ہزار سے زائد شائقین نے شرکت […]
تھانہ گوجرخان کے علاقے اسکیم دو میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جب کہ بھائی اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہری محمد علی نے پولیس ایمرجنسی پر اطلاع دی کہ اس کے بھتیجے سبطین کا اذان نامی شخص و دیگر سے جھگڑا ہوا ہے، اذان وغیرہ کے […]
