امریکی بیمہ کمپنی نیشن وائڈ پیٹ انشورنس نے اپنے گھر والوں کو بپھرےبیل سے بچانے والے کیلیفورنیا کے ایک کتے کے لیے اس سال کے ہیم بون ایوارڈ کا اعلان کردیا۔ اس سال کے فاتح کتے زیا نے شمالی کیلیفورنیا میں سیر کے دوران حملہ کرتے ایک بیل کے سامنے […]
تازہ ترین
دبئی میں موجود قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ میں سلمان الیون نے حارث الیون کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سلمان الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 142 رنز بنائے۔ حسن نواز 39 گیندوں پر 50 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ […]
بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کا ’’آتم نربھرتا‘‘ یعنی خود انحصاری کا خواب حقیقت سے کوسوں دور دکھائی دیتا ہے اور بھارتی بحریہ کی فضائی طاقت کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ مودی سرکار کی نااہلی کا یہ حال ہے کہ دس سال گزرنے کے باوجود بھارت اب تک […]
لاہور: شاہین آفریدی نے ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کو مسترد کر دیا، ان کے مطابق بابر اور رضوان ملکی کرکٹ کا اثاثہ ہیں لیکن نوجوانوں کو بھی سپورٹ کرنا چاہیے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو انٹرویو میں شاہین آفریدی نے ٹیم میں اختلافات کے حوالے […]
امریکی قونصلیٹ جنرل نے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی سربراہ سارہ احمد کے کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں امریکی ایکسچینج پروگرام کے المنا کی حیثیت میں کمیونٹیز میں تبدیلی لانے کا عملی مظاہرہ کر رہی ہیں۔ لاہور میں امریکی قونصلیٹ جنرل […]
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی ایک مرتبہ پھر انسانی جذبے سے سرشار ہو کر میدان عمل میں آگئے۔ شاہد خان آفریدی دنیا بھر میں فلاحی کاموں کے حوالے سے مقبول اپنی رفاہی تنظیم شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی ٹیم کے ہمراہ […]
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے نقصانات کی ابتدائی تفصیلات کی بنیاد پر جامع حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے اور سیلاب متاثرین ہمارے اپنے ہیں ان کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے […]
کراچی میں منگل کو ہونے والی شدید بارشوں اور شہر کی خراب صورتحال کے بعد سوشل میڈیا پر محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکول کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن وائرل ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت […]
راولپنڈی: بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت مؤخر کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل ہونی تھی تاہم اب اسے ناگزیر وجوہات کی بنا پر مؤخر کردیا گیا ہے۔ اس […]
معروف اداکارہ اور میزبان حنا خواجہ بیات نے کراچی میں بارش سے ہونے والی تباہی پر دہائیوں سے حکومت کرنے والی جماعت، میئر مرتضیٰ وہاب اور گورنر کامران ٹیسوری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ادکارہ نے اپنی سوشل میڈیا پر اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں […]
