قومی سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (نیشنل سی ای آر ٹی) نے پاکستان بھر کے تمام سرکاری و نجی اداروں اور افراد کو خبردار کرتے ہوئے پاکستانی شہریوں کی ذاتی شناختی معلومات (پی آئی آئی) کے تحفظ کے لیے فوری اور موٴثر اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ اس حوالے سے […]
تازہ ترین
سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت بھی کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال میں پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے میں موجود ہیں جہاں سڑک پر پانی جمع ہے۔ سکندر بخت کو کہتے […]
کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں گھروں میں رہیں۔ اپنے بیان میں میں انہوں ںے کہا کہ شہر میں بارش دوبارہ شروع ہوگئی ہے، شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، شہری گھروں میں […]
پی ٹی وی کے ملازمین کی میڈیکل سہولتوں کی بندش کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے میڈیکل سہولیات ختم کرنے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے پی ٹی وی کے بیالیس 42 پنشنرز کی درخواست پر سماعت کی، میڈیکل سہولیات کو سرکاری […]
شہر قائد کے علاقے ملیر بن قاسم میں چند روز قبل خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار کو نامعلوم افراد نے گھر کی دہلیز پر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد خان ابڑو کے نام سے ہوئی جو اسٹیل ٹاؤن تھانے میں بطور اے ایس […]
پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین تجارت کے حوالے سے تفصیلات ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 2024-25 میں پاک-امریکا تجارت 7 ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہی۔ اس دورانیے میں پاکستان […]
شہر قائد میں یکم اگست کو کرکٹ کھیلتے ہوئے معمولی بات پر جھگڑا کرنے والے دو بھائیوں کی فائرنگ نے بیس سالہ نوجوان عبدالرزاق کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق، عبدالرزاق کا عثمان اور عدنان نامی بھائیوں سے کرکٹ پر معمولی بات پر جھگڑا ہوا تھا، جس کے بعد […]
کراچی: ’’تمہیں جنریشن زی کا تو علم ہوگا، ان میں سے جو نوجوان کرکٹ کو پسند کرتے ہیں انھیں بیشتر کھلاڑیوں بشمول رضوان، شاہین،حسن علی، نواز یا حارث اچھے نہیں لگتے،پاکستان ٹیم کا ایک ہی سپراسٹار ہے بابر اعظم اور اسے تم لوگوں نے باہر کیا ہوا ہے، اس طرح […]
اگست 2024ء میں آمر بیگم حسینہ واجد کی حکومت ختم ہونے کے بعد پاکستان کا سابقہ ساتھی، بنگلہ دیش انقلابی تبدیلیوں سے گذر رہا ہے۔صرف ایک سال پہلے تک ان کے بارے میں سوچنا بھی محال تھا۔ ان تبدیلیوں کا نشانہ وہ لیڈر اور ان کی سیاسی پارٹی، عوامی لیگ […]
کراچی: ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے رکشہ ڈرائیور کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے اور بدسلوکی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا اور واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایچ او سہراب گوٹھ ممتازمروت نے بتایا کہ متاثرہ خاتون نے بہادری کا […]
