شہری بلاضرورت باہر نہ نکلیں گھروں میں رہیں، شرجیل میمن

Share


کراچی:

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں گھروں میں رہیں۔

اپنے بیان میں میں انہوں ںے کہا کہ شہر میں بارش دوبارہ شروع ہوگئی ہے، شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، شہری گھروں میں رہیں اور بلاوجہ سڑکوں پر آنے سے گریز کریں، تاکہ ضروری ٹریفک کی روانی برقرار رہ سکے۔

شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ بچوں کو بارش کے پانی میں کھیلنے سے روکیں تاکہ کسی حادثے کا اندیشہ نہ رہے۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی: سکندر بخت پانی میں پھنس گئے، گھر جانے کیلئے کشتی منگوانی پڑگئی

بدھ اگست 20 , 2025
Shareسابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت بھی کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال میں پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے میں موجود ہیں جہاں سڑک پر پانی جمع ہے۔ سکندر بخت کو کہتے […]

You May Like