رنگ روڈ کے قریب گاڑی نے خاتون کو کچل دیا تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پشاور پولیس نے بتایا کہ رنگ روڈ کے قریب گاڑی نے خاتون کو کچل دیا، جس کے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو کچلنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے […]

بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 بے گناہ مزدوروں وک گاڑی سے اتار کر شناخت کر کے قتل کرنے کیخلاف صوبائی اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیپلر پارٹی کے رکن اسمبلی سید علی حیدر گیلانی کی جانب […]

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) دونوں ممالک کے درمیان اہم مشترکہ منصوبہ ہے جو اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین بزنس ٹو بزنس طرز پر معاملات طے کیے جائیں گے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان […]

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 134 رنز کا ہدف دے دیا۔ شیر بنگلا اسٹیڈیم میں جاری سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم مقررہ اوورز میں 133 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے جاکر علی55 رنز کی […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر ریسکیو 1122 نے ممکنہ سیلابی صورتحال اور دیگر ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے صوبے بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان ریسکیو 1122 بلال احمد فیضی کے مطابق تمام اضلاع میں ریسکیو ٹیمیں الرٹ ہیں اور ہنگامی اقدامات کیے جا […]

جنگِ عظیم دوم میں تباہ ہونے والا جاپانی نیوی ڈسٹرائر ڈوبنے کے 82 برس بعد بحر الکاہل کی تہہ سے دریافت کر لیا گیا۔ جاپانی نیوی کا ٹیروزوکی نامی ڈسٹرائر 1942 میں اس وقت ڈوبا جب وہ سولومن آئی لینڈز میں سپاہیوں کے لیے سامان لے کر جا رہا تھا۔ […]

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 8 کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 تا 20 جولائی 2025 کے دوران، ضلع ملاکنڈ میں […]

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے ہوئے پوچھا‘ میں نے چونک کر اس کی طرف دیکھا‘ وہ مسکراتی آنکھوں سے میری طرف دیکھ رہا تھا‘ میں نے کندھے اچکائے اور نرم لہجے میں جواب دیا ’’نہیں اتنا زیادہ بھی نہیں‘ میں نے تین گھنٹے پہلے ناشتہ […]

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف کے معاملے پر دو طرفہ تجارتی معاہدے کے حوالے سے مذاکرات میں بریک تھرو متوقع ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب امریکا پہنچ گئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب امریکی […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کی غیر مستحکم کارکردگی کے بعد بی سی سی آئی کو ٹیم انڈیا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی یاد ستانے لگی ہے۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے اعتراف کیا ہے کہ ٹیم انڈیا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی […]