پشاور؛ گاڑی نے خاتون کو کچل دیا، ملزم گرفتار

Share

رنگ روڈ کے قریب گاڑی نے خاتون کو کچل دیا تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پشاور پولیس نے بتایا کہ رنگ روڈ کے قریب گاڑی نے خاتون کو کچل دیا، جس کے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو کچلنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے بتایا کہ ڈرائیور کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چین: اپنی بیٹری خود تبدیل کرنے والا پہلا انسان نما روبوٹ تیار

بدھ جولائی 23 , 2025
Share شینژن میں قائم چینی روبوٹکس کمپنی ’یو بی ٹیک ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کا پہلا ایسا انسان نما روبوٹ تیار کر لیا ہے جو نہ صرف خود کار طریقے سے کام کر سکتا ہے بلکہ چارجنگ کم ہونے پر خودکار طریقے سے اپنی بیٹری […]

You May Like